تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھانڈا چَلْنا

دست آنا، اسہال جاری ہونا جُلّاب لگنا

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانڈا کے معانیدیکھیے

ڈھانڈا

Dhaa.nDaa•ढांडा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ڈھانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُوڑھا (بیل)

اسم، مذکر

  • (پنجاب) الاؤ، آگ کا ڈھیر
  • (عو) پیٹ، شِکم

Urdu meaning of Dhaa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • buu.o.Dhaa (bail
  • (panjaab) alaav, aag ka Dher
  • (o) peT, shikam

English meaning of Dhaa.nDaa

Noun, Masculine

  • old bull

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone