تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانڈا" کے متعقلہ نتائج

تانڈا

مویشیوں کی قطار ؛ سوداگروں کا گروہ ؛ بنجاروں کا اسباب ، سوداگری کا مال ، مال و اسباب ، گھر کا سامان ، ٹانڈا .

تَھنْڈا

رک : ٹھنڈا.

تُنْڈا

رک : ٹنڈا

تانڈی

a scholar of a branch of Yajurveda

تَان٘ڈو

مردوں کا ناچ، وہ ناچ جس میں بہت اچھل کود ہو، مردانہ رقص

تانڈ

مردوں کا چھل کود کا ناچ نیز تان٘ڈو ، رک : تان٘ڈ دیو.

تانَہ

رک : تانا .

تانا

سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بُنّنے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تان٘بَہ

تانبا

ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے، سونے میں بھی صلابت پیدا کرنے کے لیے کام میں لاتے ہیں

تانٹا

طعن تشنیع ، طعنہ ، ٹھٹھا ، مذاق .

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تانّا

اردو، انگلش اور ہندی میں تانڈا کے معانیدیکھیے

تانڈا

taa.nDaa• ताँडा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں کی قطار ؛ سوداگروں کا گروہ ؛ بنجاروں کا اسباب ، سوداگری کا مال ، مال و اسباب ، گھر کا سامان ، ٹانڈا .

Urdu meaning of taa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n kii qataar ; saudaagro.n ka giroh ; banjaaro.n ka asbaab, saudaagarii ka maal, maal-o-asbaab, ghar ka saamaan, TaanDaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone