تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھونڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

جِن ڈُھونڈا اُن پایا

رک : جن ڈھنڈیان ان (تن) پائیاں

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھونڈی

ہندی میں ڈھونڈی یا ڈھنیڈا، ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں، جس میں بیج بنتا اور بڑھتا ہے، جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے، کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں، جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کی جاتی ہے

ڈُونڈا

بگولا، گردیاد

ڈھونڈھا

गर्भ, हमल, बड़ा, भारी या निकला हुआ पेट, पाँव भारी होना

ڈونڈا

ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھونڈ

ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھونڈا کے معانیدیکھیے

ڈھونڈا

Dho.nDaa•ढोंडा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈھونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

Urdu meaning of Dho.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo khetii jis kii baale.n paudo.n kii kisii biimaarii kii vajah se bhare.n nahii.n yaanii un me.n biij na jame aur baale.n bikhar jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone