تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانڈا" کے متعقلہ نتائج

ٹانڈا

تاجروں کا کارواں .

ٹانڈا لَدْنا

ٹان٘ڈا لادنا (رک) کا لازم .

ٹانڈا ڈالْنا

(قافلہ کا) ڈیرہ ڈالنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

ٹانڈا جَمانا

تجارت کی غرض سے ایک جگہ جمع ہونا، سامان جمع کرنا

ٹانڈا بیچْنا

مال تجارت فروخت کرنا، ساز و سامان ختم کردینا.

ٹانڈا لادْنا

گھر کا سارا اسباب اور جورو بچوں کو کہیں باہر لے جانا، اسباب باندھ کر سفر کو جانا، سفر کی تیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانڈا کے معانیدیکھیے

ٹانڈا

Taa.nDaaटाँडा

وزن : 22

دیکھیے: ٹانڈ

موضوعات: آبکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹانڈا کے اردو معانی

سنسکرت، پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • تاجروں کا کارواں .
  • (آبپاشی) رک : ٹان٘ڈ .
  • مویشیوں کی قطار .
  • خانہ بدوشوں کا قافلہ.
  • (مجازاً) خاندان، کٹم، قبیلہ .
  • ٹھکنا، محلہ .
  • مال و اسباب ، ساز و سامان.
  • (مجازاً) آخرت کے لئے نیک اعمال ، زاد آخرت .
  • ۔(ھ) دیوناگری میں ’نانڈا‘ ہے۔ مذکر۔ ۱۔سوداگروں کا گروہ۔ ۲۔اسباب۔ گھر کا اَٹا۔ ۳۔بنجارے کا اسباب۔ سوداگری کا اسباب (لادنا۔ لانا کے ساتھ)

Urdu meaning of Taa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • taajiro.n ka kaarvaa.n
  • (aabapaashii) ruk ha Tau.nD
  • maveshiiyo.n kii qataar
  • Khaanaa badosho.n ka qaafila
  • (majaazan) Khaandaan, kuTum, qabiila
  • Thuknaa, muhallaa
  • maal-o-asbaab, saaz-o-saamaan
  • (majaazan) aaKhirat ke li.e nek aamaal, zaad aaKhirat
  • ۔(ha) devanaagarii me.n 'na naDDaa' hai। muzakkar। १।saudaagro.n ka giroh। २।asbaab। ghar ka eTa। ३।banjaare ka asbaab। saudaagarii ka asbaab (laadnaa। laanaa ke saath

English meaning of Taa.nDaa

Sanskrit, Panjabi, Hindi - Noun, Masculine

  • caravan of merchants
  • family, tribe
  • good deeds for the world hereafter
  • gypsy's encampment
  • household furniture
  • line or row of cattles
  • merchandise, bag and baggage

टाँडा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार से माल कहीं ले जाने या कहीं से लाने की क्रिया अथवा व्यवस्था।
  • चौपायों का वह झंड या दल जिस पर व्यापारी लोग माल लादकर एक जगह से दूसरी जगह ले जाते थे।

ٹانڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانڈا

تاجروں کا کارواں .

ٹانڈا لَدْنا

ٹان٘ڈا لادنا (رک) کا لازم .

ٹانڈا ڈالْنا

(قافلہ کا) ڈیرہ ڈالنا، ٹھہرنا، قیام کرنا

ٹانڈا جَمانا

تجارت کی غرض سے ایک جگہ جمع ہونا، سامان جمع کرنا

ٹانڈا بیچْنا

مال تجارت فروخت کرنا، ساز و سامان ختم کردینا.

ٹانڈا لادْنا

گھر کا سارا اسباب اور جورو بچوں کو کہیں باہر لے جانا، اسباب باندھ کر سفر کو جانا، سفر کی تیاری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone