تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانڈا" کے متعقلہ نتائج

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سانڈا کے معانیدیکھیے

سانڈا

saa.nDaa साँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

Urdu meaning of saa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • moTe girgiT se mushaabaa jaanvar jis ke jism par baal nahii.n hote lekin magar kii tarah dam par hote hain, haath paanv me.n paa.nch paa.nch ungaliyaa.n hotii hai.n is kii charbii gaThiyaa ke li.e mufiid bataa.ii jaatii hai

English meaning of saa.nDaa

Noun, Masculine, Singular

  • a species of sand lizard (the oil extracted from it is said to cure gout and impotence), The fat chameleon-like animal, which has no hair on its body but has a tail like a crocodile, has five fingers and toes, and its fat is said to be useful for arthritis

साँडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मोटे गिरगिट जैसा जानवर, जिसके शरीर पर एक भी बाल नहीं होता है, लेकिन मगरमच्छ की तरह एक पूंछ होती है, जिसमें पैर में पाँच उंगलियाँ होती हैं, और उसके वसा को गठिया के लिए उपयोगी माना जाता है

سانڈا سے متعلق دلچسپ معلومات

سانڈا چھپکلی ذات کا ایک بڑا جانور جسے’’بچھ کھوپڑا/بس کھوپڑا‘‘ بھی کہتے ہیں۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانڈا

موٹے گرگٹ سے مُشابہ جانور جس کے جسم پر بال نہیں ہوتے لیکن مَگر کی طرح دُم پر ہوتے ہیں، ہاتھ پاؤں میں پانچ پانچ انگلیاں ہوتی ہیں اس کی چربی گٹھیا کے لیے مفید بتائی جاتی ہے

سانڈَہ

رک : سان٘ڈا.

مُوسَل سانْڈا

سا نڈا (رک) کی ایک قسم ، ورل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone