تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانڈا" کے متعقلہ نتائج

ہانڈا

بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

اَنْڈا

مادہ کے پیٹ سے نکلنے والا گول یا تھوڑا لمبائی لیے سفید کسم کا خول جس میں سے بچہ نکلتا ہے، تخم مرغ ، بیضہ، انڈے کی تھیلی

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

ہانڈی

کھانا وغیرہ پکانے کے لیے مٹّی کا بنا ہوا خاص وضع کا گول برتن ، مٹی کی دیگچی

ہانڈِیا

ہنڈیا، چھوٹی ہانڈی

اَونڈا

pit digger

اَینڈا

اینْڈتا ہوا، بل کھاتا، سانْپ کی طرح لہراتا، الڑھ پنے سے جھومتا جھامتا

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

ہَنڈِیا

پتیلی کی طرح کا ایک مٹی کا بنا برتن جس میں کھانا پکاتے ہیں، ہانڈی، مٹی کی دیگچی

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَنڈی

ہانڈی، ہنڈیا

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اَنْڈی

ارنڈی جس کا یہ مخفف ہے

اَنْڈے

انڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانڈا کے معانیدیکھیے

ہانڈا

haa.nDaa•हांडा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ
  • بڑا لیمپ، بڑی بتّی (ہانڈی معنی نمبر ۳)

صفت

  • آوارہ گرد، اِدھراُدھر پھرنے والا، نیز بہت سفر کرنے والا

Urdu meaning of haa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii haanDii (miTTii ya dhaat kii), deG
  • ba.Daa laimp, ba.Dii battii (haanDii maanii nambar ३
  • aavaaragard, idhara.udhar phirne vaala, niiz bahut safar karne vaala

English meaning of haa.nDaa

Noun, Masculine

  • cooking pot
  • large cooking pot
  • vagrant, wanderer, tramp

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone