تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈا مِلْنا

قریبی نسبت ہونا ، مُماثلت ہونا

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

ڈانڈا مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈا دَبانا

سرحد پر قبضہ کرنا

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈانڈا مِینْڈا مِلانا

رک : ڈانڈا مِلانا

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈیرا ڈانڈا

سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا

ہُولی کا ڈانڈا

ہولی کے موقعے پر وہ لکڑی جو چوراہے میں بطور رسم گاڑتے ہیں

ہانْڈے سے ڈانْڈا بَھلا

روز کی اذیت سے ایک دن کا نقصان بہتر ہے ، خالی سے بیگار بھلی

ڈانڈے

ڈانڈا کی جمع تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) ٹِھکانے، پاس سِرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈَہ کے معانیدیکھیے

ڈانڈَہ

Daa.nDa•डाँडा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈانڈَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

Urdu meaning of Daa.nDa

  • Roman
  • Urdu

  • banjar zamiin niiz (ruk) DaanD maanii nambar

ڈانڈَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone