تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھْہنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھْہنا

منہدم ہونا

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

ڈاہْنا

جلد گرم ہونا، غُصّے یا رشک سے جلنا، پُر کینہ ہونا، دھات کا گرم ہونا یا پگَھلّنا، جلنا، ستانا، دِق کرنا

ڈھاہْنا

(مکان وغیرہ) گِرانا، مْنہدم کرنا، برباد کرنا

دِل ڈَھہْنا

طیبعت کا مضمحل ہونا

غَرّا ڈَھہْنا

ترکی تمام ہونا ، شیخی جھڑنا ، غرور مِٹ جانا ، نیچا دیکھنا .

بُنِیاد ڈھہنا

بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔

غَرَّہ ڈَھہِنا

غرور ختم ہونا ، گھمنڈ دور ہونا .

سِتَم ڈھانا

بہت ظُلم یا تَشَدّد کرنا ، حشر بربا کرنا ، شدید صورتِ حال پیدا کرنا .

گَھر ڈھانا

گھر منہدم کرنا، بیخ کنی کرنا

قَیامَت ڈھانا

فتنہ اٹھانا، ستم کرنا، غضب کرنا

بَلا ڈھانا

مصیبت نازل کرنا ، ظلم کرنا

حَشْر ڈھانا

حد درجہ ظلم کرنا، فتنہ کھڑا کرنا، ہیجان پیدا کرنا، آفت برپا کرنا

ظُلْم ڈھانا

ظلم توڑنا، ستم کرنا، آفت برپا کرنا

طُوفان ڈھانا

غضب کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھْہنا کے معانیدیکھیے

ڈَھْہنا

Dhahnaa•ढहना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھْہنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • منہدم ہونا

شعر

Urdu meaning of Dhahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • munahdim honaa

English meaning of Dhahnaa

Intransitive verb

  • to fall down, tumble down, to be demolished, razed

ढहना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھْہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھْہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone