تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانڈا" کے متعقلہ نتائج

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانڈا کے معانیدیکھیے

بانڈا

baa.nDaaबाँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

بانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بے دم کا سانپ
  • ایک بے دم کی چڑیا
  • ختنہ شدہ آدمی، (بنگال میں طنزیہ) ہر مسلمان
  • کپڑا، کوزہ پشت

صفت

  • اپاہج، ٹیڑھی ٹانگوں والا
  • دم کٹا، دم بریدہ

Urdu meaning of baa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek bedam ka saa.np
  • ek bedam kii chi.Diyaa
  • Khatnaa shuudaa aadamii, (bangaal me.n tanziya) har muslmaan
  • kap.Daa, kuuzaapushat
  • apaahaj, Te.Dhii Taango.n vaala
  • dam kaTaa, dam buriida

English meaning of baa.nDaa

Noun, Masculine

  • a tailless snake
  • a tailless bird
  • a man who has been circumcised (applied as a term of abuse to Muslims, especially in Bengal)

Adjective

  • hunchbacked, maimed, crippled
  • tailless (bird or reptile)

बाँडा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपाहज, टेढ़ी टांगों वाला
  • दम कटा, दम बुरीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانڈا

ایک بے دم کا سانپ

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone