تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھالْنا" کے متعقلہ نتائج

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چِھیلْنا چھال٘نا

چھیل چھال کرنا، جمڑی چھیلنا، داڑھی مونچھ کے بال چھیلنا یا صاف کرنا

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چھیلْنا

(چوری، ٹھگی) حاکم کے حکم سے قید سے رہائی پانا.~

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

چِھیلْنا

پوست اُتارنا، چھلکا اتارنا

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چِھلانا

چھلوانا

چُہَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ٹھٹھول کرنا ، چہل کرنا .

چُھلانا

برائے نام مس کرنا، چھوانا

چَھلانا

छलने का काम दूसरे से कराना

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھالْنا کے معانیدیکھیے

چھالْنا

chhaalnaa•छालना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چھالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

Urdu meaning of chhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaf karnaa, chhalnii me.n chhaannaa, chhed karnaa, chhalnii jaisaa banaanaa, gaahnaa

छालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आटा आदि को चलनी में रखकर साफ़ करना; चालना; छानना
  • छेद करना; छलनी की तरह छिद्रमय करना; झँझरा करना
  • धोना; साफ़ करना; पखारना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone