تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑتالنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑتالنا

پرتالنا

پَرْتالْنا

جانچنا، دوبارہ جانچنا، نظر ثانی کرنا

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پِگَھلْنا

پگھلنا

پالْنا

پرورش کرنا، تربیت دینا، دیکھ بھال کرنا

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَتانا

پتیانا، بھروسا کرنا، یقین کرنا

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پُھلْنا

رک : پھولنا.

پَچْتانا

اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا، پشیمان ہونا

پَرتاجْنا

सुनारों का एक औजार जिससे वे गहनों पर मछली के सेहरे की तरह की नक्काशी करते हैं

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑتالنا کے معانیدیکھیے

پَڑتالنا

pa.Dtaalnaa•पड़तालना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پَڑتالنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پرتالنا

Urdu meaning of pa.Dtaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • par taalnaa

पड़तालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आदि से अंत तक सब बातें देखते हुए पड़ताल अर्थात् अनुसंधान या जाँच करना, छान बीन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑتالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑتالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone