تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹالْنا" کے متعقلہ نتائج

چُٹالْنا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چُٹیلْنا

کسی پر چوٹ لگانا زخمی کرنا، چوٹ پہونچانا

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چُہَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ٹھٹھول کرنا ، چہل کرنا .

چوٹیلْنا

زخمی کرنا.

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چَھٹُولْنا

بچپن

چَٹ ہونا

ضائع ہونا، ختم ہونا

چاہْنا

طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹالْنا کے معانیدیکھیے

چُٹالْنا

chuTaalnaa•चुटालना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

چُٹالْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

Urdu meaning of chuTaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKhmii karnaa, sadma pahunchaanaa, hamla karnaa, choT karnaa

English meaning of chuTaalnaa

Transitive verb

चुटालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • घायल करना, हमला करना, चोट करना, दुख देना, सदमा पहुँचाना

چُٹالْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone