تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَتْوا" کے متعقلہ نتائج

دَتْوا

(دباغت) کھال کے بال نِکالنے کا کنگھی کی وضع کا اوزار

دوتا

رک : دُوت

دُتْیا

دشمن

دَتّھا

گھاس کا مٹھا .

دُتو

وہ دہرا رُوئی دار کپڑا جو بچّوں کے سِینے کی حِفاظت کے واسطے بہ طور صدری کے اسِتعمال کیا جاتا ہے ، دہری تہ کا کپڑا

دُتّا

دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

دَعْوا

دَوا

جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دَتْرا

لکڑی کا بڑا پنجہ جِس سے گھاس اکٹھی کرتے ہیں

دَتْلا

وہ بچہ جِس کے من٘ھ میں دانت ماں کے پیٹ میں نِکل آئے ہوں

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَتْوا کے معانیدیکھیے

دَتْوا

datvaa•दत्वा

  • Roman
  • Urdu

دَتْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دباغت) کھال کے بال نِکالنے کا کنگھی کی وضع کا اوزار
  • ، (ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون جو بُرا سمجھا جاتا ہے ، دھیا

Urdu meaning of datvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dabbaaGat) khaal ke baal nikaalne ka kanghii kii vazaa ka auzaar
  • ، (Thaggii) Khargosh kii aavaaz ka shaguun jo buraa samjhaa jaataa hai, dhyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَتْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَتْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone