تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریا چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَریا چَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا، بہت جوش ہونا

دَریا چَڑھنا اُتَرْنا

پریشانی کا وقت آنا اور ختم ہوجانا

دَریا پَر چَڑْھنا

دریا کے مخالف سِمت تَیر کر دریا عبور کرنا

دَھر چھوڑْنا

رکھ لینا (اپنے پاس) ، رہنے دینا ، حفاظت سے رکھ لینا .

دھار چھوڑْنا

دھار باندھ کے پانی ڈالنا

دھار چَڑھانا

(ہندو) کسی دیوی دیوتا یا مقدّس ندی وغیرہ پر (منت مان کر) دودھ کی دھار ڈالنا.

دَریا بَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا

چَڑَھن دار

تجارتی جہاز کا عملہ، جہاز کا وہ افسر، جو مال چڑھاۓ اور فروخت کرنے کا انتظام کرتا ہے اور اس کا عملہ

دار پَر چَڑْھنا

دار پر چڑھانا کا لازم

دار پَر چَڑھانا

پھانسی دینا، سُولی چڑھانا، پھانسی کی سزا دینا

دِیوار پَر سایَہ چَڑْھنا

اُچھل جانا

وَضْع داری نَہ چھوڑنا

جو بات ایک دفعہ اختیار کرنا اسے مرتے دم تک کیے جانا

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

دَریا چَلْنا

کسی کام کا سلسلہ جاری ہونا ، تسلسل برقرار رہنا.

دُنِیا چھانْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

دَریا چَڑْھنا

dariyaa cha.Dhnaa•दरिया चढ़ना

  • Roman
  • Urdu

دَریا چَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا، بہت جوش ہونا

Urdu meaning of dariyaa cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa ka paanii ba.Dh jaana, dariyaa me.n tuGyaanii aanaa, bahut josh honaa

English meaning of dariyaa cha.Dhnaa

Compound Verb

  • (river) be in flood

दरिया चढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नदी का पानी बढ़ जाना, नदी में बाढ़ आना, बहुत जोश होना

دَریا چَڑْھنا کے مترادفات

دَریا چَڑْھنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریا چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریا چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone