تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیل" کے متعقلہ نتائج

سَیل

کمزور، لاغر، نِکَمّا

ثِیل

ایک روئیدگی ہے شاخیں اس کی گرہ دار ہوتی ہیں اور زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے چوڑے نل کے پتوں سے چھوٹے تیز اور سخت کناروں کے ہوتے ہیں تمام چوپائے اس کو چرتے ہیں

سَیل بَہنا

جاری ہونا ، رواں ہونا .

سَیل عَرِم

شدید بارش، تباہ کن سیلاب، زور کا سیلاب

سَیل بَہانا

کسی کام وغیرہ کی شِدَت ، کثرت یا بہتات ظاہر کرنا ۔

سَیل دَوڑْنا

پانی کا تیزی سے بہنا ، بہاؤ کا تیز ہونا

سَیل اُمَڈنا

طوفان اُٹھنا ؛ سیلاب آنا ؛ سطحِ آب کا حد سے بلند ہو جانا ۔

سَیل یَخ

برف کا بہاؤ ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہوں ۔

سَیل بَلا اَنگیز

مُصیبت ڈھانے والا سیلاب ، شدید طوفان

سَیلِ بَلا

مصیبت کا ریلا

سَیلِ رَواں

ایسا سیلاب جس میں روانی ہو؛ (استعارۃََ) وہ ہجوم جو سیلاب کی طرح آگے بڑھتا بجائے

سَیلِ اَنا

flood, excess of ego

سَیلِ اَشْک

آنسوؤں کی باڑھ، انہتائی رنج ہونا، دکھ کا ہونا

سَیلِ حَیات

زندگی کا بہاؤ , زندہ رہنے کی اُمنٗگ

سَیلِ آتِش

آگ کا تیز بہاؤ ؛ (کنایتہََ) لاوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیل کے معانیدیکھیے

سَیل

sail•सैल

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سَیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمزور، لاغر، نِکَمّا
  • پانی کا تیز بہاؤ، سیلاب، طُغیانی، بہاؤ
  • سیر
  • غلبۂ احوال دلی کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of sail

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor, laagar, nikammaa
  • paanii ka tez bahaa.o, selaab, tuGyaanii, bahaa.o
  • sair
  • Galba-e-ahvaal dillii ko kahte hai.n

English meaning of sail

Noun, Feminine

  • a flow of water, flood, a current

Noun, Masculine

  • flood
  • stream, running water

सैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाढ़। सैलाब। + पुं० १. शैल। २. सैला।
  • मनोविनोद के लिए किया जानेवाला पर्य टन। सैर। स्त्री० [अ०] १. पानी का बहाव।
  • पानी को वहाव, प्लावन, सैलाब ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone