تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دَریا چَلْنا

کسی کام کا سلسلہ جاری ہونا ، تسلسل برقرار رہنا.

دُراہی چَلْنا

حکومت چلنا ، بادشاہت ہونا .

دَور چَلْنا

شراب پینے کا سلسلہ قائم ہونا ، شراب کے شیشہ و ساغر کا باری باری سے ایک دوسرے کے سامنے جانا۔

دَھر چَلْنا

چھوڑ جانا .

دارُو چَلْنا

دوا کا کارگر ہونا .

دِیوار چَھلْنی ہونا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دُنْیا سے چَلْنا

مر جانا ، انتقال کرنا.

دُنِیا سے اُٹھ چَلْنا

مرجانا، آخرت کا سفر کرنا، راہیٔ عدم ہونا

چَلَن دار

رائج ، مروّج .

چَھلنی دار

سوراخ دار، جس میں چھید ہوں

دَورِ جام چَلنا

ساغر شراب کا باری باری ہر ایک کے روبرو آنا

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

دَور دَورَہ چَلْنا

رواج عام ہونا ، دور چلنا .

شَراب کا دَوْر چَلنا

حاضرین مجلس کا باری باری سے شراب کا پیالہ لے کر پینا، بار بار سب کے گلاس بھرے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا چَلْنا کے معانیدیکھیے

دَریا چَلْنا

dariyaa chalnaa•दरिया चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَریا چَلْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کا سلسلہ جاری ہونا ، تسلسل برقرار رہنا.

Urdu meaning of dariyaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam ka silsilaa jaarii honaa, tasalsul barqaraar rahnaa

दरिया चलना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम का सिलसिला जारी होना, निरंतरता बनाए रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone