تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگّی" کے متعقلہ نتائج

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

ڈُگْیا جوڑ

(معماری) مہرے دار جوڑ.

لَپّا ڈُگّی

ڈک اور تھپڑ کی لڑائی، چانٹا چٹول، جوتم پیزار، مارپیٹ، ہاتھا پائی، مارکٹائی

لَپّا ڈَگی ہونا

چھینا چھپٹی ہونا.

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈَگ

قدم، دو قدم کے درمیان کا فاصلہ

ڈِگ

ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.

ڈَیگ

ڈِیگ

آگ کا بڑا اُون٘چا شعلہ.

ڈَگْہ

قدم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگّی کے معانیدیکھیے

ڈَگّی

Daggii•डग्गी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

ڈَگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.
  • (کاشت کاری) اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آنکڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو جالی آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے ، ڈگ ، ڈنگی ، ڈوگس ، لگی.
  • لاغر اندام گھوڑی.

Urdu meaning of Daggii

  • Roman
  • Urdu

  • (ahshaa.ii.aat) haDDii ka ubhaar, puur-e-angusht, chaupa ye ke ghuTne aur TaKhne kii ubhrii hu.ii haDDii, pavange kii haDDii
  • (kaashatkaarii) u.unche daraKht ke phal to.Dne kii aank.Dedaar lambii chhi.D jis me.n phal lene ko jaalii aank.De ke qariib bandhii hotii hai, Dag, Dingii, Dogas, lagii
  • laagar indaam gho.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone