تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوکا دینا" کے متعقلہ نتائج

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چوکا دینا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَوکی دینا

پاسبانی کرنا، نگہبانی کرنا، پہرا دینا

چَھکا دینا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چَمْکا دینا

بھڑکانا

چُٹْکا دینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چَونْکا دینا

ہشیار کرنا، جگانا

چَرْکا دینا

زخم لگانا، ایذا دینا، تکلیف پہنچانا

چوگا دینا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ میں چونچ ڈال کر دانہ کھلانا

چَکَّہ دانَہ

حب بلساں سے ذرا بڑا خاکی رنگ کا سخت دانہ جسے عورتیں بچوں کے مسہلات میں شامل کرتی ہیں .

چُکائی دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چاک دینا

(کبوتر بازی) چکر دینا ، اُڑانا ، فضا میں چکر لگوانا۔

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوکا دینا کے معانیدیکھیے

چوکا دینا

chokaa denaa•चोका देना

محاورہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

چوکا دینا کے اردو معانی

  • (ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.

Urdu meaning of chokaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) musaafir ko qatal karne ke iraade se kisii jagah biThaa kar dhoka paTTii aur bahlaave kii baate.n karnaa jis se is ka dhyaan bhaTke

चोका देना के हिंदी अर्थ

  • (ठगी) यात्री को जान से मारने की नियत से एक जगह बैठा कर धोके और बहलावे की बातें करना जिस से उसका ध्यान भटक जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone