تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُکا دینا" کے متعقلہ نتائج

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

قِصَّہ چُکا دینا

جھگڑا طے کرنا، قضیہ نمٹا دینا، فیصلہ کرنا

چاک دینا

(کبوتر بازی) چکر دینا ، اُڑانا ، فضا میں چکر لگوانا۔

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَھکا دینا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چُکّی دینا

دھوکا دینا، فریب دینا

چوکا دینا

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کے ارادے سے کسی جگہ بٹھا کر دھوکا پٹی اور بہلاوے کی باتیں کرنا جس سے اس کا دھیان بھٹکے.

چَکَّہ دانَہ

حب بلساں سے ذرا بڑا خاکی رنگ کا سخت دانہ جسے عورتیں بچوں کے مسہلات میں شامل کرتی ہیں .

چَکا چَوندھ دینا

چندھیا دینا

چُکائی دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چَوکی دینا

پاسبانی کرنا، نگہبانی کرنا، پہرا دینا

چَلا دینا

رخصت کردینا، چلتا کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُکا دینا کے معانیدیکھیے

چُکا دینا

chukaa denaa•चुका देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُکا دینا کے اردو معانی

  • بھاؤ کرنا، مول کرنا
  • ختم کرنا، مکمل کرنا
  • فیصلہ کرنا، قصہ کوتاہ کرنا
  • بھگتانا، بیباق کرنا
  • انتظام کرنا، تجویز کرنا

Urdu meaning of chukaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaav karnaa, muul karnaa
  • Khatm karnaa, mukammal karnaa
  • faisla karnaa, qissa kotaah karnaa
  • bhugtaanaa, bebaak karnaa
  • intizaam karnaa, tajviiz karnaa

चुका देना के हिंदी अर्थ

  • भाव करना, मोल करना
  • समाप्त करना, ख़त्म करना, पूर करना, मुकम्मल करना
  • निर्णय करना, फ़ैसला करना
  • भुगताना, चुकता करना, बेबाक़ करना
  • व्यवस्था करना, इंतिज़ाम करना, सुझाव देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone