تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکھا دینا" کے متعقلہ نتائج

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

مَزا چَکھا دینا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

چَھکا دینا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

چَڑھا دینا

تعریف میں مبالغہ کرنا

چَکْما دینا

فریب دینا، جل دینا، دھوکا دینا، بیوقوف بنانا

چُکائی دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

چَکا چَوندھ دینا

چندھیا دینا

رَن٘گ چوکھا کَر دینا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

چُبھا دینا

داخل کرنا، گھسانا، کھبانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چَکْرا دینا

پریشان کر دینا ، الجھن میں ڈال دینا ، حیران کر دینا.

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکھا دینا کے معانیدیکھیے

چَکھا دینا

chakhaa denaa•चखा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَکھا دینا کے اردو معانی

  • کھلا دینا تھوڑا سا
  • (مزا) سزا دینا

Urdu meaning of chakhaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa denaa tho.Daa saa
  • (mazaa) sazaa denaa

चखा देना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा खिला देना
  • (मज़ा) सज़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone