تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیا" کے متعقلہ نتائج

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چَھیّا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چِھیا بِیا

ناپاکی، میلا، گندہ.

چِھیاسی

اسّی اور چھ، چھ اوپر اسّی، ہندسوں میں 86

چِھیانْوے

نوّے اور چھ، چھ اوپر نوّے، (ہندسوں میں)

چِھیا اُتَرْوانا

چھوت اتارنے کی ایک رسم جس میں سور کے بچے کو ذبح کر کے اس کے من٘ھ میں شراب ڈالتے ہیں کہتے ہیں کہ وہی کٹا ہوا سرشراب پی لیتا ہے جب وہ پی چکتا ہے تو اس کا من٘ھ بند کر دیا جاتا ہے .

چِھیالِیس

چالیس اور چھ اورپر چالیس، (ہندسوں میں) ۴۶

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چِھیانویواں

ninety-sixth

چِھیاسَٹْھواں

ترتیب میں پین٘سٹھ کے بعد اور سڑسٹھ سے پہلے آنے والا

چِھیالِسْواں

ترتیب میں پین٘تالیس کے بعد اور سینتالیس سے پہلے کی عدد، گنتی بیچ کی عدد، چِھیالِسْواں ترتیب وار گنتیوں میں شامل ہے، چالیس میں چھ اور جوڑتے ہیں تو چھیالیس ہوتا ہے

چِھیالِیسْواں

چھیالسواں، جو اس کی تخفیفی شکل ہے

چھیہ

آخر کار، آخر میں.

چھِیاسَٹھ

ساٹھ اور چھ، چھ اوپر ساٹھ، (ہندسوں میں)

چَھپَّک چَھیَّا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنے یا پانی کے چھین٘ٹے اڑانے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیا کے معانیدیکھیے

چِھیا

chhiyaaछिया

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

چِھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سور کا بچہ
  • وہ جسے دیکھ کر لوگ چھی چھی کریں، گھناؤنی چیز، میل، گنددگی، ناپاکی

Urdu meaning of chhiyaa

  • Roman
  • Urdu

छिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुह
  • गुह; मल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چَھیّا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چِھیا بِیا

ناپاکی، میلا، گندہ.

چِھیاسی

اسّی اور چھ، چھ اوپر اسّی، ہندسوں میں 86

چِھیانْوے

نوّے اور چھ، چھ اوپر نوّے، (ہندسوں میں)

چِھیا اُتَرْوانا

چھوت اتارنے کی ایک رسم جس میں سور کے بچے کو ذبح کر کے اس کے من٘ھ میں شراب ڈالتے ہیں کہتے ہیں کہ وہی کٹا ہوا سرشراب پی لیتا ہے جب وہ پی چکتا ہے تو اس کا من٘ھ بند کر دیا جاتا ہے .

چِھیالِیس

چالیس اور چھ اورپر چالیس، (ہندسوں میں) ۴۶

چِھیاسیواں

eighty-sixth

چِھیانویواں

ninety-sixth

چِھیاسَٹْھواں

ترتیب میں پین٘سٹھ کے بعد اور سڑسٹھ سے پہلے آنے والا

چِھیالِسْواں

ترتیب میں پین٘تالیس کے بعد اور سینتالیس سے پہلے کی عدد، گنتی بیچ کی عدد، چِھیالِسْواں ترتیب وار گنتیوں میں شامل ہے، چالیس میں چھ اور جوڑتے ہیں تو چھیالیس ہوتا ہے

چِھیالِیسْواں

چھیالسواں، جو اس کی تخفیفی شکل ہے

چھیہ

آخر کار، آخر میں.

چھِیاسَٹھ

ساٹھ اور چھ، چھ اوپر ساٹھ، (ہندسوں میں)

چَھپَّک چَھیَّا

پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنے یا پانی کے چھین٘ٹے اڑانے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone