تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھیلا" کے متعقلہ نتائج

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

دھوبی کا چَھیلا

پرائے مال پر اِترانے والا ، دو رن٘گا ؛ ناموزوں لباس والا .

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھیلا کے معانیدیکھیے

چَھیلا

chhailaaछैला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سنار جوہری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھیل چھبیلا
  • مندری، رنگ دار خوش وضع بنی ہوئی انگوٹھی
  • عمدہ، اعلیٰ، نفیس
  • خوبصورت، اچھا بھلا، بھڑکیلا، چمکدار
  • شوہر، محبوب‏، حسین، طرحدار
  • عیّاش‏، طبع مرد

شعر

Urdu meaning of chhailaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhail chhabiilaa
  • mundrii, rangdaar Khushavzaa banii hu.ii a.nguuThii
  • umdaa, aalaa, nafiis
  • Khuubsuurat, achchhaa bhala, bha.Dkiila, chamakdaar
  • shauhar, mahbuub, husain, tarahdaar
  • ayyaash, taba mard

English meaning of chhailaa

Noun, Masculine

छैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

چَھیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھیلا

چھیل چھبیلا

چَھیلا پَن

چھیلا کی کیفیت و حالت، شوخی، الھڑپن

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

دھوبی کا چَھیلا

پرائے مال پر اِترانے والا ، دو رن٘گا ؛ ناموزوں لباس والا .

بَرات کا چَھیلا ساوَن کا کَھیلا

برات کی خوشی اتنی ہی عام ہے جتبی ساون کی گھاس

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone