تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھیلا" کے متعقلہ نتائج

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

۔ کسی کو اتنا مارنا کہ بیکار ہوجائے۔

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو بے جان ہو کر لٹک جائیں ، مار مار کے درگت بنا دینا ، شدید پٹائی کرنا ، ہاتھ پانو کو شدید ضرب پہنچانا ۔

تُخْمی تَھیلا

رک تخیم دان.

کور تَھیلا

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کِتاب کا تَھیلا

کتابیں رکھنے کا کپڑے کا جھولا ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کتابیں تو پڑھے مگر اس سے حاصل کچھ نہ کرے .

ڈاک کا تَھیلا

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

مُرمُروں کا تَھیلا

مرمروں سے بھری ہوئی بوری، مجازاً: موٹا، پھپس، گول مٹول، نہایت فربہ اور پھولا ہوا آدمی

شَب خوابی تَھیلا

تھیلے کی شکل کی گرم پوشش.

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھیلا کے معانیدیکھیے

تَھیلا

thailaaथैला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: خیاطی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .
  • ۰۲ جانْگھ یا گھٹنے سے اوپر کا پاجامے کا حصہ .
  • ۰۳ ( مجازاً ) ڈھیلا ڈھالا ، لوتھڑا .
  • ۰۴ ( مجازاً ) مجموعہ ، مُرَکّب .
  • ۰۵ ( خیاطی ) رضائی کی گوٹ یا غرارے یا چھوٹی موری کے پاجامہ کی کاٹ کا ایک طریقہ .
  • ۰۶ مچھلی کی ایک قسم .

شعر

Urdu meaning of thailaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ kap.Daa TaaT ya cham.Daa vaGaira jo duhra kar ke sii liyaa jaaye ye muKhtlif kism ke saamaan rakhne ke li.e kaam aataa hai, kiisa
  • ۰۲ jaan॒gha ya ghuTne se u.upar ka paajaame ka hissaa
  • ۰۳ ( majaazan ) Dhiilaa Dhaalaa, loth.Daa
  • ۰۴ ( majaazan ) majmuu.aa, murkkab
  • ۰۵ ( Khaiyaatii ) razaa.ii kii goT ya Garaare ya chhoTii morii ke paajaama kii kaaT ka ek tariiqa
  • ۰۶ machhlii kii ek qism

English meaning of thailaa

Noun, Masculine

  • large bag, sack

थैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े, टाट आदि को सीकर बनाया हुआ पात्र जिसमें कोई वस्तु भरकर बंद कर सकें, झोला, बैग, बड़ा कोश, बड़ा बटुआ, बढ़ा कीसा
  • रुपयों से भरा हुआ थैला, तोड़ा
  • पायजामे का वह भाग जो जंघे से घुटने तक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تَھیلا کَرْنا

ہڈی پسلی توڑ کر رکھ دینا، لوتھ بنا دینا، بہت مارنا، زد و کوب کرنا

تَھیلا کَر دینا

beat mercilessly

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

۔ کسی کو اتنا مارنا کہ بیکار ہوجائے۔

ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو بے جان ہو کر لٹک جائیں ، مار مار کے درگت بنا دینا ، شدید پٹائی کرنا ، ہاتھ پانو کو شدید ضرب پہنچانا ۔

تُخْمی تَھیلا

رک تخیم دان.

کور تَھیلا

معدہ کے ایک حّے کا نام .

کِتاب کا تَھیلا

کتابیں رکھنے کا کپڑے کا جھولا ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کتابیں تو پڑھے مگر اس سے حاصل کچھ نہ کرے .

ڈاک کا تَھیلا

کاغذ ، چمڑے یا کینوس کی وہ جھولی جس میں ڈاکیہ خطوط تقسیم کرتا ؛ (مجازا) بوجھ ، بھار.

مُرمُروں کا تَھیلا

مرمروں سے بھری ہوئی بوری، مجازاً: موٹا، پھپس، گول مٹول، نہایت فربہ اور پھولا ہوا آدمی

شَب خوابی تَھیلا

تھیلے کی شکل کی گرم پوشش.

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone