تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیلا" کے متعقلہ نتائج

پَیلا

پَہْلا

پِیْلا

زرد، زعفرانی، کیسری

پیلا

ظلم، ستم، غلطی، قصور

پَیلاطَس

رک : پائلٹ .

پَیلا کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پَیلاڑ

اُدھر کی جانب ، پرے ، اس طرف ، باہر ، پار.

پَیلاڑ کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پِیلا ہونا

رک : پیلا پڑنا .

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

پِیلاہَٹ

زردی، پیلاپن

پِیلا دالا

رک : اذخر .

پِیلا سَرَس

ایک درخت جس میں گہرے بھورے رن٘گ لا پھیکا اور پانی میں گلنے والا گون٘د لگتا ہے اس کی چھال سے رن٘گ نکالا جاتا ہے چھال پتے اور بیچ دواؤں میں استمعال کیے جاتے ہیں.

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

پِیلانا

رک : پلانا.

پِیلام

ساٹن یا اطلس کی پھولدار قسم کا ریشمی کپڑا.

پِیلاپَن

پیلاہٹ، زردی

پِیلِ اَبْر

(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.

پِیلَہ وَر

शीशःगर, कंचकार, अत्तार, गंधकार, रेशम का व्यापारी, औषधियाँ बेचनेवाला।

رَن٘گ پِیلا پَڑ جانا

رنگ اڑ جانا یا زرد ہوجانا

لال پیلا ہونا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

لال پِیلا ہونا

غصّے میں بھرنا، نہایت غضب ناک ہونا

نِیلا پِیلا ہونا

۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎

لال پیلا ہو جانا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

لوڑا پیلا کَرْنا

(فحش) گالی گلوچ بکنا، فحش بکنا، مغلظّات بکنا، بد زبانی کرنا

سونے سے پِیلا ہونا

بہت زیادہ زیور پہنے ہونا ، سر سے پان٘و تک زیور میں لدنا.

مُنہ پِیلا پَڑ جانا

منھ پر زردی چھا جانا ، مردنی چھا جانا ، خوف زدہ ہو جانا

رَنگا پِیلا

رن٘گین (کپڑا) ، رن٘گا ہوا (لباس) .

نِیلا پِیلا

نیلا اور پیلا، زرد و کبود رنگ

رَنگ پِیلا پَڑنا

رنگ فق ہونا ، خوف زدہ ہونا .

نِیلا پِیلا کَرنا

beat black and blue

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

کِرْم پِیلَہ

ریشم کا کیڑا، پیلا نام ہے ریشم کے کیڑے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیلا کے معانیدیکھیے

پَیلا

pailaaपैला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک برتن یا بڑی ٹوکری (جھابا)، جس سے اناج (گیہوں) کی مقدار ناپی جاتی ہے
  • پَہْلا

Urdu meaning of pailaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek bartan ya ba.Dii Tokarii (jhaabaa), jis se anaaj (gehuun) kii miqdaar naapii jaatii hai
  • pah॒la

English meaning of pailaa

Noun, Masculine

  • large basket, vessel for measuring grain

पैला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उस ओर का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیلا

پَہْلا

پِیْلا

زرد، زعفرانی، کیسری

پیلا

ظلم، ستم، غلطی، قصور

پَیلاطَس

رک : پائلٹ .

پَیلا کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پَیلاڑ

اُدھر کی جانب ، پرے ، اس طرف ، باہر ، پار.

پَیلاڑ کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پِیلا ہونا

رک : پیلا پڑنا .

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

پِیلاہَٹ

زردی، پیلاپن

پِیلا دالا

رک : اذخر .

پِیلا سَرَس

ایک درخت جس میں گہرے بھورے رن٘گ لا پھیکا اور پانی میں گلنے والا گون٘د لگتا ہے اس کی چھال سے رن٘گ نکالا جاتا ہے چھال پتے اور بیچ دواؤں میں استمعال کیے جاتے ہیں.

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

پِیلانا

رک : پلانا.

پِیلام

ساٹن یا اطلس کی پھولدار قسم کا ریشمی کپڑا.

پِیلاپَن

پیلاہٹ، زردی

پِیلِ اَبْر

(لفظاً) بادل کا ہاتھی ، (مجازًا) بادل میں وہ اشکال جن کا دیکھ کر ہاتھی گھوڑے کہا جاتا ہے ، لکۂ ابر.

پِیلَہ وَر

शीशःगर, कंचकार, अत्तार, गंधकार, रेशम का व्यापारी, औषधियाँ बेचनेवाला।

رَن٘گ پِیلا پَڑ جانا

رنگ اڑ جانا یا زرد ہوجانا

لال پیلا ہونا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

لال پِیلا ہونا

غصّے میں بھرنا، نہایت غضب ناک ہونا

نِیلا پِیلا ہونا

۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎

لال پیلا ہو جانا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

لوڑا پیلا کَرْنا

(فحش) گالی گلوچ بکنا، فحش بکنا، مغلظّات بکنا، بد زبانی کرنا

سونے سے پِیلا ہونا

بہت زیادہ زیور پہنے ہونا ، سر سے پان٘و تک زیور میں لدنا.

مُنہ پِیلا پَڑ جانا

منھ پر زردی چھا جانا ، مردنی چھا جانا ، خوف زدہ ہو جانا

رَنگا پِیلا

رن٘گین (کپڑا) ، رن٘گا ہوا (لباس) .

نِیلا پِیلا

نیلا اور پیلا، زرد و کبود رنگ

رَنگ پِیلا پَڑنا

رنگ فق ہونا ، خوف زدہ ہونا .

نِیلا پِیلا کَرنا

beat black and blue

نِیلا پِیلا پَڑنا

چہرے کا رنگ تبدیل ہونا ، چہرے پر تغیر آنا (عموماً خوف یا بخار وغیرہ سے) .

کِرْم پِیلَہ

ریشم کا کیڑا، پیلا نام ہے ریشم کے کیڑے کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone