تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھتی" کے متعقلہ نتائج

چھتی

ضرب، زخم، تکلیف، نقصان، تباہی، بربادی

چِھتی

زمین، مٹی

چِھتی چھان

زمین کا چھپاؤ ، زمین کو ڈھکنے والا ؛ منتشر ، ہر طرف بکھرا ہوا ، زمین پر گرا ہوا.

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چَھتْیا

چاتی

چَھتیں اُڑنا

roar with laughter or applause, make a great noise

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چِھتَیر

جوتا، موٹا جوتا، پھٹا پرانا جوتا.

چُھتیر

رک : چھتہر

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

چَھتِیانا

بندوق کو فائر کرنے سے پہلے کاندھے تک اٹھانا، شست باندھنا

چَھتْیارا

چھتنار ، چھتنارا ؛ سایہ دار .

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتِّیسْواں

thirty-sixth

اردو، انگلش اور ہندی میں چھتی کے معانیدیکھیے

چھتی

chatii•छती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چھتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوڑیا کا مقامی اور غیر معروف نام جو چیک کی وضع کا دیسی ساخت کا معمولی اور پتلا کپڑا ہوتا ہے
  • ضرب، زخم، تکلیف، نقصان، تباہی، بربادی

Urdu meaning of chatii

  • Roman
  • Urdu

  • cho.Dyaa ka muqaamii aur Gair maaruuf naam jo chaik kii vazaa ka desii saaKhat ka maamuulii aur putlaa kap.Daa hotaa hai
  • zarab, zaKham, takliif, nuqsaan, tabaahii, barbaadii

English meaning of chatii

Noun, Feminine

  • rekated to ceiling

Adjective

  • having a roof

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone