تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچاپَتی" کے متعقلہ نتائج

اُچاپَتی

شوخ ، شریر ۔

اُچاپَت

ادھار کا لین دین ، اشیا کی قرض خریداری (جس کا حساب مقرر وقت پر کیا جاتا رہے) ۔

اُچاپَت اُٹْھنا

ادانی کے مقرر و معین وعدے اور سمجھوتے پر قرض سودا لیا جانا ۔

اُچاپَت اُٹھانا

رک : اچاپت اٹھنا جس کا یہ تعدیہ ہے ۔

ہَلاپَتی

آدمیوں کی روا روی، بھاگڑ، ہلچل، گڑبڑ، ہلاچلی

ہاتی

رک : ہاتھی ۔

اِشارَتی

اشارت سے منسوب : اجمالی ، علامتی ، ایمائی.

اَچُھوتی

۰۱ امام مہدی آخرالزماں یا ائمہؑ اثنا عشر میں سے کسی ایک کی ( نامزد اور مفرو ضہ ) حرم جس کے نامزد ہونے کی صورت یہ تھی کہ نصیرالدین حیدر بادشاہ لکھنؤ کے عہد میں چند بن بیاہی عورتیں کسی امام کی سرم کے نام سے ملازم ہوتی تھیں وہ ' اچھوتیاں ' کہلاتی تھیں ، بادشاہ ہر روز صبح انھیں سلام کرتے تھے ( بیشتر طور جمع میں مستعمل ) ۔

عِبادَتِی

عبادت گزار، عابد، زاہد، اللہ والا

عادَتی

جسےعادت پڑ جائے، عادی، خُوگر

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

عدالتی

عدالت (کورٹ) سے متعلق، عدالت کا

اُتْپَتّی

آفرینش، خلق ، وجود

اَلاپْنی

پنجم کی چوتھی سرتی

اُچائی

تس کے اوپر سو دو سے ہاتھ کی تو چوزائی ہے اور ایک تیر کی اچائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچاپَتی کے معانیدیکھیے

اُچاپَتی

uchaapatii•उचापती

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُچاپَتی کے اردو معانی

صفت

  • شوخ ، شریر ۔

Urdu meaning of uchaapatii

  • Roman
  • Urdu

  • shoKh, shariir

उचापती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नटखट, चंचल, शोख़, शरीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچاپَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچاپَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone