تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتیں اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

چَھتیں اُڑنا

roar with laughter or applause, make a great noise

چِھینٹ اُڑنا

نشان پڑنا، خراب ہونا.

چھاتی ہونا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، طاقت ہونا.

چوٹیں ہونا

چوٹیں چلنا ؛ مقابلہ ہونا ، سابقہ پڑنا.

چَھلْنی ہونا

چھلنی کرنا کا لازم

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

چَھت اُڑْنا

غلغلہ اٹھنا، بہت شور مچنا

چھاتی نَہ ہونا

ہمت نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چِھینک ہونا

شگون بد ہونا.

دِل چَھلَنی ہونا

سخت تکلیف پہن٘چنا ، شدید صدمہ ہونا ، اذیّت میں مبتلا ہونا.

چھاتی بَھر آنا

مامتا کے باعث پستان میں دودھ ابل آنا

چھاتی پَتَّھر ہونا

دل میں رحم نہ رہنا یا نہ ہونا، کٹھور ہونا، شقی القلب ہو جانا، درد و غم کا احساس باقی نہ رہنا

پاوں چَھلْنی ہونا

پاوں چھلنی کرنا (رک) لازم ؛ چلتے چلتے پان٘و زخمی ہوجانا.

سِینَہ چَھلْنی ہونا

صدموں کے باعث چھاتی کا پُرداغ ہونا ؛ (کنایۃً) سخت زخمی ہونا ، بہت رنج یا تکلیف پہن٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتیں اُڑنا کے معانیدیکھیے

چَھتیں اُڑنا

chhate.n u.Dnaa•छतें उड़ना

English meaning of chhate.n u.Dnaa

  • roar with laughter or applause, make a great noise

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتیں اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتیں اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone