تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھتی" کے متعقلہ نتائج

چِھتی

زمین، مٹی

چھتی

چوڑیا کا مقامی اور غیر معروف نام جو چیک کی وضع کا دیسی ساخت کا معمولی اور پتلا کپڑا ہوتا ہے

چِھتی چھان

زمین کا چھپاؤ ، زمین کو ڈھکنے والا ؛ منتشر ، ہر طرف بکھرا ہوا ، زمین پر گرا ہوا.

چَھتْیا

چاتی

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چُھتیر

رک : چھتہر

چَھتِیسا پَن

چھتیس عیب کا کام، بہت عیب داری، چھل فریب، مکاری، کمینہ پن، برائی

چِھتَیر

جوتا، موٹا جوتا، پھٹا پرانا جوتا.

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

چَھتیں اُڑنا

roar with laughter or applause, make a great noise

چَھتْیارا

چھتنار ، چھتنارا ؛ سایہ دار .

چَھتِیانا

بندوق کو فائر کرنے سے پہلے کاندھے تک اٹھانا، شست باندھنا

چُھتیرَن

رک : چھتہر .

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

چَھتِّیسْواں

thirty-sixth

دو چَھتی

دو منزله مکان میں ایک حصّه دوسرے حصّے سے اونچا بنایا ہو تو حسب ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگه دو چھتی کہلاتی ہے

سِیتا چَھتی

رک : ”سِیتاستی“ جس کی یہ شکل مسلمان عورتوں میں رائج ہے .

نِیم چَھتی

چھت کی طرح بنی ہوئی ؛ چھت نما جگہ جو پورے طور پر بنی ہوئی نہ ہو ، آدھی چھت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھتی کے معانیدیکھیے

چِھتی

chhitiiछिती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چِھتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین، مٹی

Urdu meaning of chhitii

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin, miTTii

छिती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूमि, पृथ्वी
  • मिट्टी
  • एक का अंक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھتی

زمین، مٹی

چھتی

چوڑیا کا مقامی اور غیر معروف نام جو چیک کی وضع کا دیسی ساخت کا معمولی اور پتلا کپڑا ہوتا ہے

چِھتی چھان

زمین کا چھپاؤ ، زمین کو ڈھکنے والا ؛ منتشر ، ہر طرف بکھرا ہوا ، زمین پر گرا ہوا.

چَھتْیا

چاتی

چَھتیں

مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے

چُھتیر

رک : چھتہر

چَھتِیسا پَن

چھتیس عیب کا کام، بہت عیب داری، چھل فریب، مکاری، کمینہ پن، برائی

چِھتَیر

جوتا، موٹا جوتا، پھٹا پرانا جوتا.

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

چَھتیں اُڑنا

roar with laughter or applause, make a great noise

چَھتْیارا

چھتنار ، چھتنارا ؛ سایہ دار .

چَھتِیانا

بندوق کو فائر کرنے سے پہلے کاندھے تک اٹھانا، شست باندھنا

چُھتیرَن

رک : چھتہر .

چَھتّیسی

آوارہ عورت ، چھنال ، زانیہ جو بظاہر پارسا بنتی ہو

چَھتِّیسا

چھتیسی (رک) کا مذکر ، ترکیب میں مستعمل .

چَھتّیِس

گنتی میں تیس اور چھ کا مجموعہ، پین٘تیس کے بعد اور سین٘تیس سے پہلے، (ہندسوں میں) ۳۶

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

چَھتِّیسْواں

thirty-sixth

دو چَھتی

دو منزله مکان میں ایک حصّه دوسرے حصّے سے اونچا بنایا ہو تو حسب ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگه دو چھتی کہلاتی ہے

سِیتا چَھتی

رک : ”سِیتاستی“ جس کی یہ شکل مسلمان عورتوں میں رائج ہے .

نِیم چَھتی

چھت کی طرح بنی ہوئی ؛ چھت نما جگہ جو پورے طور پر بنی ہوئی نہ ہو ، آدھی چھت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone