تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْبَتی" کے متعقلہ نتائج

پَرْبَتی

ایک قسم کا کدو جو پہاڑ میں پیدا ہوتا ہے

پَرْبَتیا

پہاڑ سے متعلق، پہاڑ کا

توپ پَرْبَتی دینا

توپ کے فلیتہ کو آگ دکھانا

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پارْبَتی

شیوجی کی بیوی، درگا کا ایک نام، شیوجی کی رانی

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْبَلی

رک : پربل.

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).

پَرْبَت کَنوَر

پہاڑ کا شہزادہ ؛ طوطا.

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان

خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی پَربَت مان

پَروتی

پروتا کی تانیث

پَرَسْتی

عبادت، پوجا (مرکبات میں جزو دوم کے طور پرمستعمل)

پَھبْتی

مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو

پَرْبی

۱.عیدی ، تہوار کا انعام یا تحفہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْبَتی کے معانیدیکھیے

پَرْبَتی

parbatii•पर्बती

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْبَتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کدو جو پہاڑ میں پیدا ہوتا ہے

سنسکرت، ہندی - صفت

  • پہاڑی، کوہی، پتھریلی

Urdu meaning of parbatii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kadduu jo pahaa.D me.n paida hotaa hai
  • pahaa.Dii, kohii, pathriilii

English meaning of parbatii

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a type of guard that originates in the mountain

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • mountaineer, rocky

पर्बती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कद्दू जो पहाड़ में पैदा होता है

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • पर्वत-संबंधी, पथरीली, पर्वतीय

پَرْبَتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْبَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْبَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone