تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتی" کے متعقلہ نتائج

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتیڑے پَڑْنا

۔ لازم جوتیاں پڑنا۔ کمال ذلیل ہونا۔

لَتْیَاہَج

۔ (ھ) مذکر۔ آپس کی لڑائی۔

لتی کرنا

لاتیں مارنا

لَتْیا

بُری لَت رکھنے والا ، عادی ، دھتیا.

لَتْیَل

لاتیں مارنے والا (گھوڑا)، جس کو لات مارا جاتا ہو یعنی جو بغیر لات کھائے سیدھے راستے پر نہ چلتا ہو، جسے لات کھانے یعنی لعن طعن سنے کی عادت بن گئی ہو

لَتْیانا

لاتوں سے خبر لینا، لاتیں مارنا

لَتْیاؤ

ایک دوسرے کو لاتوں سے مارنے کا عمل، آپس کی لڑائی

پِچْھ لَتی

گدھے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کا پچھلے پیروں سے پیچھے کی طرف لات مارنے کا عمل

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

دو لَتّی

چوپائے خصوصاً گھوڑے یا گدھے کا دونوں پچھلی ٹانگیں اٹھا کر مارنا

دو لَتّی لَگْنا

لاتیں لگنا، لاتیں چلنا

دو لَتّی چَلْنا

لاتیں چلنا، لاتیں لگنا

دو لَتّی لَگانا

رک : دولتی چلانا .

دو لَتّی مارْنا

رک : دولتّی چلانا .

دو لَتّی کھانا

گھوڑے وغیرہ کی لاتوں کی مار کھانا .

دو لَتّی اُچھالْنا

گھوڑے کا اپنی دونوں پچھلی ٹان٘گیں مارنا ، کسی شخص کا پگڑنا .

دو لَتّی چَلانا

گھوڑے یا گدھے کا پچھلی ٹانگیں اُچھالنا ، لاتیں چلانا ، لاتیں مارنا .

دو لَتّی جھاڑْنا

ٹُھکرانا ؛ دستبردار ہونا .

دو لَتّی پھینکْنا

لات مارنا ، لات چلانا (خصوصاً گدھے یا گھوڑے کا) .

دو لَتّی چھاٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتی کے معانیدیکھیے

لَتی

latiiलती

وزن : 12

English meaning of latii

  • addicted

لَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتیڑے پَڑْنا

۔ لازم جوتیاں پڑنا۔ کمال ذلیل ہونا۔

لَتْیَاہَج

۔ (ھ) مذکر۔ آپس کی لڑائی۔

لتی کرنا

لاتیں مارنا

لَتْیا

بُری لَت رکھنے والا ، عادی ، دھتیا.

لَتْیَل

لاتیں مارنے والا (گھوڑا)، جس کو لات مارا جاتا ہو یعنی جو بغیر لات کھائے سیدھے راستے پر نہ چلتا ہو، جسے لات کھانے یعنی لعن طعن سنے کی عادت بن گئی ہو

لَتْیانا

لاتوں سے خبر لینا، لاتیں مارنا

لَتْیاؤ

ایک دوسرے کو لاتوں سے مارنے کا عمل، آپس کی لڑائی

پِچْھ لَتی

گدھے گھوڑے اور دوسرے جانوروں کا پچھلے پیروں سے پیچھے کی طرف لات مارنے کا عمل

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

دو لَتّی

چوپائے خصوصاً گھوڑے یا گدھے کا دونوں پچھلی ٹانگیں اٹھا کر مارنا

دو لَتّی لَگْنا

لاتیں لگنا، لاتیں چلنا

دو لَتّی چَلْنا

لاتیں چلنا، لاتیں لگنا

دو لَتّی لَگانا

رک : دولتی چلانا .

دو لَتّی مارْنا

رک : دولتّی چلانا .

دو لَتّی کھانا

گھوڑے وغیرہ کی لاتوں کی مار کھانا .

دو لَتّی اُچھالْنا

گھوڑے کا اپنی دونوں پچھلی ٹان٘گیں مارنا ، کسی شخص کا پگڑنا .

دو لَتّی چَلانا

گھوڑے یا گدھے کا پچھلی ٹانگیں اُچھالنا ، لاتیں چلانا ، لاتیں مارنا .

دو لَتّی جھاڑْنا

ٹُھکرانا ؛ دستبردار ہونا .

دو لَتّی پھینکْنا

لات مارنا ، لات چلانا (خصوصاً گدھے یا گھوڑے کا) .

دو لَتّی چھاٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone