تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَتی" کے متعقلہ نتائج

یَتی

رک : یتنی ؛ جتی ، بیوہ

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتیاں

(دکن) یتی (رک) کی جمع ، اتنی ، اتنی ساری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَتی کے معانیدیکھیے

یَتی

yatiiयती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی دکنی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : یتنی ؛ جتی ، بیوہ
  • تارک الدنیا ، جوگی ، سنیاسی ؛ بھگت ، عابد ، زاہد نیز فقیر (خصوصاً جینت فرقے کا)
  • (دکن) اتی ، اتنی ، اس قدر ۔
  • (پنگل) چھندوں کے درمیان وہ جگہ جہاں پڑھتے ہوئے اُن کی لے ٹھیک رکھنے کے لیے تھوڑا سا وقفہ ہوتا ہے ، وقفہ ، ٹھہراؤ ، بشرام
  • (موسیقی) تال میں چند ماتروں کے بعد کسی جگہ ٹھہرنے کا عمل

Urdu meaning of yatii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha yatnii ; jatii, beva
  • taarik- u.ud-duniyaa, jogii, sanyaasii ; bhagat, aabid, zaahid niiz faqiir (Khusuusan jayant firqe ka
  • (dakkan) ati, utnii, is qadar
  • (pingal) chhando.n ke daramyaan vo jagah jahaa.n pa.Dhte hu.e in kii le Thiik rakhne ke li.e tho.Daa saa vaqfaa hotaa hai, vaqfaa, Thahraav, bishraam
  • (muusiiqii) taal me.n chand maatro.n ke baad kisii jagah Thaharne ka amal

English meaning of yatii

Noun, Feminine

  • a widow
  • one who has subdued his passions and abandoned the world
  • an ascetic, a devotee

Noun, Masculine

  • a religious mendicant

यती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छंदों के चरणों में वह स्थान जहाँ पढ़ते समय उनकी लय ठीक रखने के लिए थोड़ा सा विश्राम होता है, विराति, विश्राम
  • शालक राग का एक भेद
  • मनोराग, मनोविकार
  • मृदंग का एक प्रबंध
  • विधवा स्त्री, बेवा
  • रोक, रुकावट
  • संधि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसने अपनी इंद्रियों तथा मनोविकारों को वश में कर लिया हो, जितेंद्रिय
  • सांसारिक प्रपंचों से दूर रहने वाला, संन्यासी, जोगी
  • श्वेतांबर जैन साधु की एक श्रेणी
  • विश्वामित्र का एक पुत्र
  • ब्रह्मा का पुत्र
  • विष्णु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَتی

رک : یتنی ؛ جتی ، بیوہ

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

یَتیاں

(دکن) یتی (رک) کی جمع ، اتنی ، اتنی ساری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone