تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقافَتی" کے متعقلہ نتائج

ثَقافَتی

ثقافت سے منسوب یا متعلق، ترا کیب میں مستعمل، تہذیبی

ثَقافَتی یَلْغار

کسی تہذیب پر کسی دوسری تہذیب کا حملہ .

ثَقافَتی جِہَت

cultural dimension, any aspect or feature of a culture

ثَقافَت

کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب، نظام اخلاق، علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں، تہذیب

ثقافت وطن میزباں

culture of the hosting nation

مَغْرِبی ثَقافَت

رک : مغربی تہذیب

تہذیب و ثقافت

civilization and culture

ثابِتی

ثابت قدمی .

ثَوابِتی

ثوابت (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَقالَت

ثقیل کا اسم کیفیت، بوجھل پن، بوجھ، بھاری پن، وزن، گرانی

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

ثِقات

ثقہ کی جمع، بطور واحد مستعمل

ثِقاہِیَت

رک : ثقاہت .

بے‌ ثَباتیٔ عالَم

impermanence of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقافَتی کے معانیدیکھیے

ثَقافَتی

saqaafatii•सक़ाफ़ती

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ثَقافَتی کے اردو معانی

صفت

  • ثقافت سے منسوب یا متعلق، ترا کیب میں مستعمل، تہذیبی

Urdu meaning of saqaafatii

  • Roman
  • Urdu

  • saqaaft se mansuub ya mutaalliq, tarah kaib me.n mustaamal, tahziibii

English meaning of saqaafatii

Adjective

  • of or related to culture, cultural

सक़ाफ़ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • 'सक़ाफ़त' से संबंधित, सांस्कृतिक

ثَقافَتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقافَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقافَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone