تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاچی جی" کے متعقلہ نتائج

چِیچا

گوشت کا اُبھرا ہوا ٹکڑا، جو عورت کی فرج کے دونوں پاکھوں میں ہوتا ہے، ٹنا

چی چاں

بے سری آواز ، شوروغُل .

چیں چاں

شور و غُل، ہن٘گامہ، غُل غپاڑہ

چَچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا، عزیز، بزرگ، بڑا، باپ کا دوست یا ہم عمر شخص

چاچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا

چَچی

والد کے چھوٹے بھائی کی زوجہ، چاچی، ماں سے بڑی یا چھوٹی عمر کی کسی عورت کو احتراماً کہنا

چاچی

چاچا کی تانیث، چاچا کی بیوی

چھاچھا

رک : چھاچ

چھوچی

رک : چھوچھی.

چُھوچا

(پارچہ بافی) رک : چھوچھا.

چُھوچھے

چھوچھی (۱) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چُوچی

پستان، چھاتی، تھن، بُٹنی، نپل

چُوچَہ

رک : چوبہ ؛ بیلن.

چُھوچھی

نَے یا بان٘س کا کھوکھلا ٹکڑا

chichi

نمائشی ،بھڑک دار.

چانچی

چینی مٹی

چونچْہ

رک : چون٘چ.

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چِنْچا

املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چُھونچھا

(ہندو) ہر خالی چیز ؛ مفلس ، تہی دست.

چے چے

رک : چے .

choo-choo

بول چال: (خصوصاً بچوں کی بولی) ریل کا انجن خصوصاً دُخانی.

چُونچی

پستان، سینہ

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چُھو چُھو

دایہ، کھلائی، انا

چُھونچھی

ربڑ اور پلاسٹک وغیرہ کا نپل.

چُھو چھا

(زربافی، پارچہ بافی) تانے کے دونوں حصوں کو اوپر تلے حرکت دینے والا، بُنائی کا ایک آلہ جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا بان٘س کی باریک تیلیوں، تار کے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک درزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ،راچھ ، رچھا ، گلا ،موتی کاٹا.

چھِی چھِی

چھی کی تکرار، چھی، گندگی، غلاظت، پاخانہ

چَچا کَر کے چھوڑْنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چَچا بَنا کَر چھوڑنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چُھوچھے پَھٹکے اُڑ اُڑ جائے

خالی یا گھُنے ہوئے اناج میں کوئی وزن نہیں ہوتا، اگر اس کو پھٹکا جائے تو وہ اڑ جاتا ہے

چُھوچھی کَڑھائی مَجر کا پھوڑَن

زن٘گار خالی کڑھائی کو توڑ دیتا ہے، چیز استعمال میں رہے تو درست رہتی ہے یونہی پڑے رہنے سے خراب ہو جاتی ہے .

چَچی بَنا کَر چھوڑْنا

رک : چچا بنا کر چھوڑنا.

چَچا چور بَھتِیجا قاضی

گھر کا ہی معاملہ ہے

چَچا بَنْنا

سزا پانا، ٹھاک ہونا ، ما کھانا.

چَچا بنانا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چاچا جی

(ہندو) سسرے کا بھائی ، پیتسرا ، ساس کا دیور .

چَچا نِکَلْنا

بہت چالاک ہونا، تیزو طرار ہونا، بڑھ چڑھ کر ہونا، گرو یا استاد ہونا .

چاچی جی

چاچا جی (رک) کی تانیث ، ساس کی دیورانی ، پیتسرے کی جورو .

چُوچی لینا

بچے کا اپنی ماں یا کسی عورت کی چھاتیوں سے دودھ پینا، پستان من٘ھ میں لینا، چوچی پینا

چُھوچُھو کَرْنا

دودھ پلانا، دایہ گری کرنا، پالنا

چانچی کا

مٹی کا ؛ روغنی ، مٹی چینی کا (برتن کے لیے مستعمل).

چاچھا جاجھا کَرنا

ہندی حروف چ چھ ، ج جھ پڑھنا یا رٹنا ؛ چائیں چائیں یا جھائیں جھائیں کرنا ، بحث کرنا .

چَہ چَہ کَرْنا

چہ چہ کی آواز نکالنا ؛ چہچہانا .

چُوچی پِیتا

دودھ پیتا بچہ، بالک

چُوچی پِینا

بچے کا اپنی ماں یا کسی عورت کی چھاتیوں سے دودھ پینا، پستان من٘ھ میں لینا

چِیچو چِیچ گُلَیرِیاں، دو تیرِیاں دو میرِیاں

بچوں کا ایک کھیل جس میں لکیریں کھین٘چ کر دیوار یا زمین پر اپنا اپنا حصہ بنا لیتے ہیں .

چُھوچھی ہانڈی باجے ٹَن ٹَن

رک : تھوتھا چنا باجے گھنا.

چِھی چِھی کرنا

express contempt for, despise, look down upon

چُھو چُھو بَنانا

ہنْسی اُڑانا ، احمق بنانا.

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

بَڑا چَچا بَنا کر چھوڑوں گا

خوب ذلیل کروں گا، خوب بدلہ لوں گا

بِن چوچی بارہ برس لڑکے کو رکھتا ہے

اس کے متعلق کہتے ہیں جو جھوٹے وعدے کرے

بَڑا اَچّھا

very good, nice

تیر نہ کمان، میرے چچا خوب لڑے

خود ستائی پر طنز ہے

حَقِیقی چَچا

باپ کا سگا بھائی

مِزاج اچھّا

طبیعت ٹھیک ہے، باہمی مزاج پرسی کا کلمہ جو ملاقات کے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چاچی جی کے معانیدیکھیے

چاچی جی

chaachii jiiचाची जी

دیکھیے: چاچا جی

  • Roman
  • Urdu

چاچی جی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاچا جی (رک) کی تانیث ، ساس کی دیورانی ، پیتسرے کی جورو .

Urdu meaning of chaachii jii

  • Roman
  • Urdu

  • chaachaa jii (ruk) kii taaniis, saas kii devraanii, piitasre kii joruu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاچی جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاچی جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone