تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَچا" کے متعقلہ نتائج

چَچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا، عزیز، بزرگ، بڑا، باپ کا دوست یا ہم عمر شخص

چَچا چور بَھتِیجا قاضی

گھر کا ہی معاملہ ہے

چَچا بنانا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چَچا نِکَلْنا

بہت چالاک ہونا، تیزو طرار ہونا، بڑھ چڑھ کر ہونا، گرو یا استاد ہونا .

چَچا بَنْنا

سزا پانا، ٹھاک ہونا ، ما کھانا.

چَچا سام

امریکہ یا امریکی ، یو ، ایس ، اے، (انکل سام کا ترجمہ).

چَچا زاد

چچا کا جایا ، چچیرا ، چچا کی اولاد .

چَچا بَنا کَر چھوڑنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چَچا کَر کے چھوڑْنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

چَچا زاد بھائی

paternal uncle's daughter/ son, male/ female cousin on father's side

چَچا زاد بَہَن

paternal uncle's daughter/ son, male/ female cousin on father's side

چاہا

لمبی ٹان٘گیں اور لمبی چون٘چ والا ایک آبی پرند جس کا شکار کھیلا جاتا ہے ، لاط :Scolopax Gallinago

چَاہ

گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَچا کے معانیدیکھیے

چَچا

chachaa•चचा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: چاچا

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

چَچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا، عزیز، بزرگ، بڑا، باپ کا دوست یا ہم عمر شخص

صفت، مذکر

  • کسی بات میں کسی سے بڑھ کر فائق، افضل استاد، عزیز، بزرگ، بڑا

شعر

Urdu meaning of chachaa

  • Roman
  • Urdu

  • baap ka chhoTaa bhaa.ii, am, ammuu, chaachaa, aziiz, buzurg, ba.Daa, baap ka dost ya hama.umar shaKhs
  • kisii baat me.n kisii se ba.Dh kar faa.iq, afzal ustaad, aziiz, buzurg, ba.Daa

English meaning of chachaa

Noun, Masculine

  • father's brother, paternal uncle, a knowing or astute fellow, uncle

Adjective, Masculine

  • a knowing or astute fellow, uncle

चचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता का छोटा भाई, चाचा, बड़ी आयु के किसी व्यक्ति के लिए आत्मीयता भरा संबोधन

विशेषण, पुल्लिंग

  • बड़ी आयु के किसी व्यक्ति के लिए आत्मीयता भरा संबोधन, बड़ा, सज्जन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone