تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنْچا" کے متعقلہ نتائج

چِنْچا

املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)

چَنْچائی

(دباغت) اچھی بری کھالوں کی چھن٘ٹائی.

چونچْہ

رک : چون٘چ.

چَنْچُو

ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.

چِنْتا

فکر، تردد، پریشانی

چِنْٹا

رک : چیون٘ٹا

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

چُنا

arranged, laid out (food)

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

چنْیا

رک : چُنیا (۲)

چُنْرا

(کاشت کاری) چنے کا کھیت، امرا ، چنیل ، چنیارا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْچا کے معانیدیکھیے

چِنْچا

chi.ncha•चिंचा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِنْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)
  • املی کا درخت، املی

Urdu meaning of chi.ncha

  • Roman
  • Urdu

  • amlii maulsirii ya shariife vaGaira ka biij, jo guude ke andar hotaa hai (bachche in biijo.n se khelte bhii hai.n
  • amlii ka daraKht, amlii

English meaning of chi.ncha

Noun, Masculine

  • tamarind seed

चिंचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमली का पेड़, इमली
  • इमली, मौलसिरी या शरीफ़े आदि का बीज जो गूदे के अंदर होता है (बच्चे इन बीजों से खेलते भी हैं)
  • इमली का फल या बीज, चिआँ
  • गुंजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone