تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاچا" کے متعقلہ نتائج

چاچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چُہْچُہا

گہرا لال، سرخ رن٘گ، گلنار، چمکیلا، چمک دار

چاہْچا

(کاشتکاری) جوار کا گھنڈی لگا ہوا دانہ جو سخت قسم کا ہوتا اور بہت دنوں اچھی حالت میں رہتا ہے

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چاچا جی

(ہندو) سسرے کا بھائی ، پیتسرا ، ساس کا دیور .

چَہْچَہے

چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)

چُہْچُہی

چہچہا کی تانیث، گہری سرخ، شوخ

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

چَہْچَہے کَرْنا

پرندوں کا چہچہانا، چه چه کرنا، نغمه سرائی کرنا

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

چَہْچَہا اُڑْنا

چہ چہ کی آوازوں کا برپا ہونا ؛ نغمہ سرائی ہونا .

چَہْچَہے مارْنا

پرندوں کا چہچہانا، چه چه کرنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْچَہے اُڑانا

شوخیاں کرنا، چہل کرنا، ہنسی مذاق کرنا

چَہْچَہا اُوچانا

چہچھانا ، نغمہ بلند کرنا ، نغمہ سرائی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاچا کے معانیدیکھیے

چاچا

chaachaa•चाचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: چَچا

  • Roman
  • Urdu

چاچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا
  • باپ کا دوست یا ہم عمر شخص
  • عزیز، بزرگ، بڑا

شعر

Urdu meaning of chaachaa

  • Roman
  • Urdu

  • baap ka chhoTaa bhaa.ii, am, ammuu, chaachaa
  • baap ka dost ya hama.umar shaKhs
  • aziiz, buzurg, ba.Daa

English meaning of chaachaa

Noun, Masculine

  • uncle, paternal uncle, father's younger brother or male cousin
  • father's friend

चाचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता का छोटा भाई, चाचा, ताऊ
  • पिता का दोस्त
  • मित्र, प्रौढ़ या वृद्ध आदमी के लिए संबोधन का एक शब्द

چاچا سے متعلق دلچسپ معلومات

چاچا ’’باپ کے بھائی‘‘ کے معنی میں اس لفظ کو ہندی سے مخصوص سمجھا جاتا ہے۔ منیر لکھنوی نے اپنے رسالے ’’غلط العوام اور متروک الکلام‘‘ میں ’’چاچا/چاچی‘‘ کو’’ ٹکسال باہر‘‘ قراردیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ ’’چاچی‘‘ تو یقیناً اردو میں شاذ ہی بولا جاتا ہے، لیکن’’چاچا‘‘ دہلی میں ثقہ لوگوں کی زبان پر بھی ہے۔ اسے ٹکسال باہر نہیں، دہلی کا مقامی روز مرہ کہنا چاہئے۔’’چاچی‘‘ بمعنی ’’شہر چاچ کی بنی ہوئی چیز، خاص کر کمان‘‘ البتہ اردو میں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone