تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بول" کے متعقلہ نتائج

بول

مصرع ، نظم ، شعر

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بولتی

بولتا کی تانیث

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولْتا

بولنے والا

بولْناں

بولنا (رک) کا ندیم املا.

بول جوڑ

علم نحو

بول اَنْس

کسی کا اپنا حصہ زبانی طور پر دیدینے یا منْھ بولا وارث بنانے کا عمل۔

بول بانٹ

(موسیقی) گیت کے بولوں کو چھوٹے چھوٹے ارکان میں تقسیم کرکے راگ کی لے میں مختلف ارکان پر زور دیتے ہوئےبار بار تکرار کرنے کا عمل (مثلاً) ' پیا نہیں آئے' ایک بول ہے. مغنی "پیا" کو مختلف انداز میں مکرر و سہ کرراسطرح ادا کرے گا 'پیا' پی آ، پی یا، وغیرہ).

بول چال

بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان

بولاہی

بگلے کی ایک قسم بالکل سفید پرندہ جس کی چون٘چ زرد پاؤں خاکی اور پیٹھ پر باریک سفید پروں کا گچھا ہوتا ہے

بول اَنْسی

بنایا ہوا وارث یا منْھ بولا حصہ دار ، متبنّیٰ

بول بھاو

(رقص) ٹھمری وغیرہ کے ہر بول کو ہاتھوں یا بدن کے دیگر اعضا کے اشاروں سے بتانے کا عمل.

بول بالا

ترقی، کامیابی، عزت و آبرو کا بڑھنا، شہرت، ناموری

بول مالا

لغت ، فرہنگ ، ڈکشنری ، مجوعۂ الفاظ .

بولُوا

فصل کی تیاری کے پہلے پیشگی قیمت پر جنس کی خرید و فروخت

بولْشِوِک

رک : بالشوک.

بول بِٹھاو

چھند، علم عروض

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بولْشِوِزْم

رک : بالشوزم

بولْڈ آوُٹ

(کرکٹ) بولر کی گیند صاف وکٹ میں لگنے سے کھیل سے خارج قرار دیے جانے کی صورتحال.

بول سُنانا

طعنہ دینا ، برا بھلا کہنا .

بول لِیانا

حرف لانا ، رسوا کرنا ، الزام دھرنا ، بدنام کرنا .

بول پَڑْنا

(لفظاً) یکایک بول اٹھنا

بول نِکَلْنا

بول نکالنا کا لازم

بول سَنبھالْنا

وعدہ وفا کرنا ، زبان سے کہی ہوئی بات پوری کرنا.

بول پُکارنا

بلند آواز میں اعلان کرنا ی ٹوک دینا.

بول نِکَالْنا

بول بلوانا، قیمت لگوانا، نیلام کرانا

بول چال بَند ہونا

بات چیت نہ ہونا، ایک دوسرے سے گفتگو بند ہونا

بولا بولی

زبان سے بات نکلنے کا عمل ، گفتگو ، بات چیت

بول بالا کَرْنا

بول بالا ہونا کا تعدیہ

بولِن٘گ کِرِیز

(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.

بولا ٹھولی

بولنے چالنے کا عمل ، گویائی .

بولی ٹھولی

طعن و تشغیع، پھبتی، آوازہ توازہ

بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا

اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بولی دینا

قیمت لگانا، قیمت بڑھانا، (نیلام میں)

بولَس

دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.

بولَن

بولنا (عموماً فعل معاون کے ساتھ مستعمل)

بولی کسنا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بولی بڑھنا

نیلام میں قیمت زیادہ ہونا

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولی بَڑْھا

بولی بڑھانا (رک) کا لازم

بولِیاں سُنْنا

بولیاں سنانا (رک) کا لازم

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بولی ٹَھٹھولی

رک = بولی ٹھولی (اکثر جمع مستعمل)

بولی پھیکنا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولو تو بولو، نہیں پنجرا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

بولی ٹھولی مارنا

reproach, taunt

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

بولِیاں کَسْنا

آوازے کسنا ، برا بھلا کہنا ، طعن کرنا ، پھبتیاں اڈانا.

بولی تِین کام

بے در پے متعدد کاموں کی فرمائش ، ایک ایک سان٘س میں کئی کئی حکم.

بولی بولْنا

نیلام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بول کے معانیدیکھیے

بول

bolबोल

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصرع ، نظم ، شعر
  • اعتراض (قدیم)۔
  • بات ، لفظ ، قول ، کلام ، انسان کے منھ سے نکلی ہوئی آواز
  • پیغام ، پیام ؛ اطلاع ، خبر۔
  • حکم ، مشورہ ، راے ، ہدایت۔
  • طعنہ ، طنز ، بولی ٹھولی
  • فقرہ ، جملہ ، مقولہ۔
  • گیت کا ٹکڑا جو گت کے مقابل ہو۔
  • لے ، سر ، نغمہ ، نوا۔
  • ناطقہ ، گویائی ، زبان ، بولنے کی قوت
  • ۔ صیغۂ نکاح (رک : دو بول ، بولوں) ۔
  • ۔ مثل ، کہاوت ، مقولہ۔
  • ایک قسم کا ساز جو ڈھول کی طرح بجایا جاتا تھا
  • شہورت ، نام ، عزت ، ترقی وغیرہ (عموماً) ’بالا‘ کے ساتھ (رک : بول بالا مع تحتی)۔
  • لوبان کی طرح کا خوشبودار گوندGum-Myrrh .

شعر

Urdu meaning of bol

  • Roman
  • Urdu

  • misraa, nazam, shear
  • etraaz (qadiim)
  • baat, lafz, qaul, kalaam, insaan ke mu.nh se hu.ii aavaaz
  • paiGaam, payaam ; ittila, Khabar
  • hukm, mashvara, re, hidaayat
  • taanaa, tanz, bolii Tholii
  • fiqra, jumla, maquula
  • giit ka Tuk.Daa jo gati ke muqaabil ho
  • le, sar, naGmaa, nava
  • naatqaa, goyaa.ii, zabaan, bolne kii quvvat
  • ۔ siiGa-e-nikaah (ruk ha do bol, bolon)
  • ۔ misal, kahaavat, maquula
  • ek kism ka saaz jo Dhol kii tarah bajaayaa jaataa tha
  • shahorat, naam, izzat, taraqqii vaGaira (umuuman) 'baala' ke saath (ruk ha bol baala maatahtii
  • lobaan kii tarah ka Khushbuudaar guundGum-Myrrh

English meaning of bol

Noun, Masculine

  • a kind of drum
  • command, order
  • myrrh
  • taunt, badger
  • word, speech, talk, conversation

Interjection

  • delivery, utterance
  • phrase, sentence
  • promise
  • words of a song

बोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कही हुई बात। उक्ति। कथन। वचन। जैसे-तुम्हारी बात का भी कोई मोल है (अर्थात् तुम्हारी बात का कोई विश्वास नहीं)। उदा०-(क) सुन रे ढोल, बहू के बोल।-कहा। (ख) परदेशी दूर का मख के बोल सँभाल।-लोक-गीत।
  • बोलने पर मनुष्य के मुख से निकला हुआ सार्थक पद, वाक्य या शब्द। वाणी। क्रि० प्र०-बोलना। मुहा०-दो बोल पढ़वाना धार्मिक दृष्टि से कुछ मंत्रों आदि का उच्चारण कराते हुए साधारण रूप से लड़की का विवाह करा देना। जैसे-कोई अच्छा लड़का मिले तो मैं भी इसके दो बोल पढ़वाकर छुट्टी पाऊँ। (किसी के कान में) बोल मारना = किसी को कोई बात अच्छी तरह सुना और समझा देना। जैसे-तुम तो उनके काम में बोल मार ही आये हो, वे अब मेरी बातें क्यों सुनने लगे।
  • शब्द, वाक्य, वचन, गीत का मुखड़ा या अंतरा
  • मुख से निकलने वाली सार्थक ध्वनि; वाणी; बात; वचन; शब्द।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بول

مصرع ، نظم ، شعر

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بولتی

بولتا کی تانیث

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولْتا

بولنے والا

بولْناں

بولنا (رک) کا ندیم املا.

بول جوڑ

علم نحو

بول اَنْس

کسی کا اپنا حصہ زبانی طور پر دیدینے یا منْھ بولا وارث بنانے کا عمل۔

بول بانٹ

(موسیقی) گیت کے بولوں کو چھوٹے چھوٹے ارکان میں تقسیم کرکے راگ کی لے میں مختلف ارکان پر زور دیتے ہوئےبار بار تکرار کرنے کا عمل (مثلاً) ' پیا نہیں آئے' ایک بول ہے. مغنی "پیا" کو مختلف انداز میں مکرر و سہ کرراسطرح ادا کرے گا 'پیا' پی آ، پی یا، وغیرہ).

بول چال

بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان

بولاہی

بگلے کی ایک قسم بالکل سفید پرندہ جس کی چون٘چ زرد پاؤں خاکی اور پیٹھ پر باریک سفید پروں کا گچھا ہوتا ہے

بول اَنْسی

بنایا ہوا وارث یا منْھ بولا حصہ دار ، متبنّیٰ

بول بھاو

(رقص) ٹھمری وغیرہ کے ہر بول کو ہاتھوں یا بدن کے دیگر اعضا کے اشاروں سے بتانے کا عمل.

بول بالا

ترقی، کامیابی، عزت و آبرو کا بڑھنا، شہرت، ناموری

بول مالا

لغت ، فرہنگ ، ڈکشنری ، مجوعۂ الفاظ .

بولُوا

فصل کی تیاری کے پہلے پیشگی قیمت پر جنس کی خرید و فروخت

بولْشِوِک

رک : بالشوک.

بول بِٹھاو

چھند، علم عروض

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بولْشِوِزْم

رک : بالشوزم

بولْڈ آوُٹ

(کرکٹ) بولر کی گیند صاف وکٹ میں لگنے سے کھیل سے خارج قرار دیے جانے کی صورتحال.

بول سُنانا

طعنہ دینا ، برا بھلا کہنا .

بول لِیانا

حرف لانا ، رسوا کرنا ، الزام دھرنا ، بدنام کرنا .

بول پَڑْنا

(لفظاً) یکایک بول اٹھنا

بول نِکَلْنا

بول نکالنا کا لازم

بول سَنبھالْنا

وعدہ وفا کرنا ، زبان سے کہی ہوئی بات پوری کرنا.

بول پُکارنا

بلند آواز میں اعلان کرنا ی ٹوک دینا.

بول نِکَالْنا

بول بلوانا، قیمت لگوانا، نیلام کرانا

بول چال بَند ہونا

بات چیت نہ ہونا، ایک دوسرے سے گفتگو بند ہونا

بولا بولی

زبان سے بات نکلنے کا عمل ، گفتگو ، بات چیت

بول بالا کَرْنا

بول بالا ہونا کا تعدیہ

بولِن٘گ کِرِیز

(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.

بولا ٹھولی

بولنے چالنے کا عمل ، گویائی .

بولی ٹھولی

طعن و تشغیع، پھبتی، آوازہ توازہ

بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا

اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑے

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بولی دینا

قیمت لگانا، قیمت بڑھانا، (نیلام میں)

بولَس

دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.

بولَن

بولنا (عموماً فعل معاون کے ساتھ مستعمل)

بولی کسنا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولا چالی

بات چیت، باہم گفتگو

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بولی بڑھنا

نیلام میں قیمت زیادہ ہونا

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولی بَڑْھا

بولی بڑھانا (رک) کا لازم

بولِیاں سُنْنا

بولیاں سنانا (رک) کا لازم

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بولی ٹَھٹھولی

رک = بولی ٹھولی (اکثر جمع مستعمل)

بولی پھیکنا

طعنے دینا، آوازیں کسنا

بولو تو بولو، نہیں پنجرا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

بولی ٹھولی مارنا

reproach, taunt

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

بولِیاں کَسْنا

آوازے کسنا ، برا بھلا کہنا ، طعن کرنا ، پھبتیاں اڈانا.

بولی تِین کام

بے در پے متعدد کاموں کی فرمائش ، ایک ایک سان٘س میں کئی کئی حکم.

بولی بولْنا

نیلام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone