تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکول" کے متعقلہ نتائج

چَکول

رک : چکاول .

چَکَل

کسی پودے کو ایک جگہ سے دوسری جگہ مٹی سمیت اُٹھانا .

چَکیل

رک : چکول .

چِکِل

کیچڑ، دلدل

چَکَّل

ناؤ کا پیندا، جس کی شکل پرند کے سینے کی ہڈی کے مانند اور مانگ کی طرح بیچ میں دھار اور بغلیاں پھیلواں ہوتی ہیں، تلہٹی

چِکَل

چکلنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل .

چَکاوَل

گھوڑے کے پاؤں کا ورم

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چَکُّو

چاقو، چھوٹا چاقو

چَکْوی

چکوا کی تانیث

چِکْوا

بُز قصاب، بَکری یا بھیڑ کا گوشت فروخت کرنے والا

چَکْوَہ

چکوا، ایک بڑی شوخ رنگ کی بطخ، ایک آبی پرند، ایک جنگلی بطخ، بھنور، گرداب

چِکْوَہ

رک: چکر

چَکْوا

بھن٘ور ، گرداب .

چَڈول

رک : چوڈول .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکول کے معانیدیکھیے

چَکول

chakol•चकोल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَکول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چکاول .

اسم، مؤنث

  • (بیل گاڑی وغیرہ میں) دُھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا جو پہیے کو دھرے کے منْھ پر روکے اور باہر نہ نکلنے دے ، دُھر کِلّی .

Urdu meaning of chakol

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chakaaval
  • (bailgaa.Dii vaGaira men) dhurae ke munh par lagii hu.ii kiil ya kelaa jo pahii.e ko dhare ke man॒ha par roke aur baahar na nikalne de, dhur kalii

چَکول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone