تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلول" کے متعقلہ نتائج

اَلول

غیرمتحرک، مضبوط، جما ہوا

اَلول کَلَول

رک : الول.

اَلول کَلول کَرنا

to frolic, gambol, caper, frisk

اَلولا

ہیجڑا، مخنث، جس کے آلۂ تناسل نہ ہو

اَلولے کا میلا

ہیجڑوں کا ایک میلا جو عموماً لکھنؤ کے ایک محلے (مکارم گنج) میں ہوا کرتا ہے (کہا جاتا ہے کہ یہاں ایک ہیجڑے پیر کا مزار ہے جو بہت ظریف تھے).

اَلُول جَلُول

بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل

اَلوَلی

(لفظاً) دوست، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلَولَک

رک : الوکک .

اَلوَلَدُ سِرٌّ لِاَبِیہ

بیٹا اپنے باپ کی سیرت کا آئینہ دار ہوتا ہے، بیٹے کی چال ڈھال سے باپ کے اوصاف کا پتا چل جاتا ہے

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

اَیلوِل

कुबेर।

اَلال

رک ، الار

اَلیل

طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

ہِلال

قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند

عَلِیل

بیمار، ناساز، نحیف و زار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلول کے معانیدیکھیے

اَلول

alol•अलोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَلول کے اردو معانی

صفت

  • غیرمتحرک، مضبوط، جما ہوا
  • شوخ، ظریف، مسخرا، اَلھَّڑ

اسم، مذکر

  • جانوروں خصوصاََ گھوڑوں کی اچھل کود، کلیل، شوخی یا شرارت، (گاہے انسان کے لئے مستعمل)

Urdu meaning of alol

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mutaharrik, mazbuut, jamaa hu.a
  • shoKh, zariif, masakhraa, alahা.Da
  • jaanavro.n Khasosaa gho.Do.n kii uchhal kuud, kaliil, shoKhii ya sharaarat, (gaahe insaan ke li.e mustaamal

अलोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चंचल न हो, स्थिर, टिका हुआ, जमा हुआ, मज़बूत
  • हँसमुख, विदूषक, मज़ाकिया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानवरों का कूदना (विशेष रूप से घोड़े का), कलोल
  • चुटकुले (मनुष्यों के लिए प्रयुक्त)

اَلول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone