تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولَس" کے متعقلہ نتائج

بولَس

دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.

سَن٘گِ بُولُس

(طِب) یہ پتّھر بورۂ ارمنی کی طرح ہوتا ہے ، اس پر زرد و سفید خال ہوتے ہیں سب سے پہلے حکیم بولس نے اس کے خواص دریافت کیے لہذا اس سے منسوب ادویات میں مستعمل ہے.

بُھلَس

بُھلَسْنا (رک) کی کیفیت.

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بول

مصرع ، نظم ، شعر

بولَن

بولنا (عموماً فعل معاون کے ساتھ مستعمل)

بُھلَس بُھلَس کَر

اذیت یا تکلیف میں ، دکھ کے ساتھ.

بِلَسِیا

لطف اٹھانے والا

بَلْساں

بھیلْسا

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بالُوساہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.

بُھلْسا

خمیرہ تمباکو.

بَلَساں

مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بولَس کے معانیدیکھیے

بولَس

bolas•बोलस

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بولَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.

Urdu meaning of bolas

  • Roman
  • Urdu

  • dozaKh ke ek qaidKhaane ka naam

बोलस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर्क के एक क़ैदख़ाने का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone