تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولْتا" کے متعقلہ نتائج

بولْتا

بولنے والا

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

بولْتا چالْتا

باتیں کرتا اور چلتا پھرتا ، جیتا جاگتا ، واضح ، جیسے

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

جَہاں مُرْغ نَہیں بولْتا صُبْح نَہیں ہوتی

۔مثل کوئی کام کسی پر موقوف نہیں رہتا۔ ہوہی جاتا ہے۔ طنز سے کہتے ہیں اور سوال کے طور پر کیا اضافہ کرکے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بولْتا کے معانیدیکھیے

بولْتا

boltaaबोलता

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بولْتا کے اردو معانی

صفت

  • بولنے والا

اسم، مذکر

  • روح ، جیو ، جان .
  • (مجازاً) حقہ .

شعر

Urdu meaning of boltaa

  • Roman
  • Urdu

  • bolne vaala
  • ruuh, jiiv, jaan
  • (majaazan) huqqa

English meaning of boltaa

Noun, Masculine

बोलता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खूब बोलने वाला, वाकपटु, वाचाल
  • बोलने वाला, बात करने वाला
  • प्राण- युक्त, जीवनी शक्ति वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्ञान कराने और बोलने वाला तत्त्व अर्थात् आत्मा, जीव, रूह
  • जीवन-तत्व, प्राण
  • (लाक्षणिक) मनुष्य, हुक्का (फकीर)
  • अर्थयुक्त शब्द बोलने वाला प्राणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بولْتا

بولنے والا

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

بولْتا چالْتا

باتیں کرتا اور چلتا پھرتا ، جیتا جاگتا ، واضح ، جیسے

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

جَہاں مُرْغ نَہیں بولْتا صُبْح نَہیں ہوتی

۔مثل کوئی کام کسی پر موقوف نہیں رہتا۔ ہوہی جاتا ہے۔ طنز سے کہتے ہیں اور سوال کے طور پر کیا اضافہ کرکے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone