تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹول" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹول

رک : ٹھٹھول.

ٹَھٹول مارنا

کسی پر ہن٘سنا، ہن٘سی اُڑانا، مذاق کرنا

ٹَھٹولی

چھیڑ، چھیڑخانی

ٹَھٹولی کَرنا

مذاق کرنا

ٹَھٹولی مارنا

(عو) ٹھٹول مارنا ، مذاق کرنا قہقہہ لگانا.

ٹَھٹھول

ظریف، خوش طبع، مسخرا

ٹَٹول

تجسس، تلاش، ٹوہ

ٹَٹول کَرنا

تلاش کرنا، تجسس کرنا، چھان بین کرنا

ٹَٹول دیکْھنا

تلاش لرلینا، تلاشی لے لینا، ڈھونڈ لینا

ٹَٹول لینا

کھوج لگا لینا ، معلوم کرلینا ، تلاش کرلینا.

ٹَٹول مارنا

پوری کوشش سے تلاش کرنا ، حد سے زیادہ جستجو کرنا.

ٹَٹول میں رَہنا

تجسس کرنا ، ٹوہ میں رہنا.

ٹَھٹھول پَنا

ظرافت ، دل لگی ، مسخرا پن.

ٹَھٹھول سَمَجْھنا

ظریف و مسخرا خیال کرنا ، بیہودہ گرداننا.

ٹَھٹھول بازی

مذاق ، مسخرہ پن ، ہن٘سی ، دل لگی ،

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹول کے معانیدیکھیے

ٹَھٹول

ThaTol•ठटोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دیکھیے: ٹَھٹھول

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹول کے اردو معانی

صفت

  • رک : ٹھٹھول.
  • ۔(ھ) صف۔ ۱۔ظریف۔ خوش طبع۔ مسخرا۔ ۲۔مونث۔ ہنسی۔ ظرافت۔ مذاق۔

Urdu meaning of ThaTol

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ThaThol
  • ۔(ha) saf। १।zariif। Khushatbaa। masakhraa। २।muannas। hansii। zarraafat। mazaaq

ठटोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठठोल
  • हास-परिहास, मज़ाक़ या ठिठोली करने वाला, परिहास करने वाला, हँसोड़, मसखरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone