تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دول" کے متعقلہ نتائج

دول

ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دَوَلُ النَّدْوَہ

دارالندوہ

دُوَلِ خارِجَہ

بیرونی ممالک، باہر کے ملک

دولا

جُھولا

دُولہا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دُولھا

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

دُوِّلا

برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی

دُولا

بچوں کے کھیل میں یہ کلمہ ، دوسرا ، کے معنی میں آتا ہے

دُولائی

جامۂ دوتہ جس کو ابرہ اور استر سے باہم سیا جاتا ہے، ہلکی رضائی

دَولائی

منسوب بہ دولت ، دولہ

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دول کے معانیدیکھیے

دول

dol•दोल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان
  • جُھولا، ہنڈولا، لٹکنے، جُھولنے، ہلنے کا عمل

Urdu meaning of dol

  • Roman
  • Urdu

  • Dol, Tokarii, jahaaz ya kshati ka mastuul, thailaa, biTvaa jo kalaa.ii me.n lagaayaa jaaye, niiz dalbaan
  • jhuu.olaa, hinDolaa, laTakne, jhuu.olne, hilne ka amal

दोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुएँ या हौज़ से पानी निकालने का बरतन, डोल
  • जहाज़ या नाव का मस्तूल
  • झूला, हिंडोला
  • डोली, चंडोल
  • एक उत्सव
  • बटुआ
  • थैला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دول)

نام

ای-میل

تبصرہ

دول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone