تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُغول" کے متعقلہ نتائج

چُغول

فوج کے چاروں حصے (میمنہ، میسرہ، قلب، ہراول) ؛ لشکر.

چُغَل

لترا، سخن چیں، غماز، لگائی بجھائی کرنے والا، جاسوس، مخبر

چُغُل

چُغَل خوری

لگائی بجھائی کرنے کی عادت، شکایت، غیبت، غمازی

چُغَل خوار

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چُغُل خوری

چُغَل خور

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

چُغَل خور خُدا کا چور

چغل خور کی مذمت میں کہتے ہیں.

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چُھول

رک : چُول.

چُغْلا

رک: چغل خور

چُغْلی

غیبت، لگائی بُجھائی، بدی

چاول

ایک سفید غلّہ یا دانہ جو دھان کا چھلکا دور ہونے سے برآمد ہوتا ہے، نیز دھان

چَڈول

رک : چوڈول .

چَکول

رک : چکاول .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُغول کے معانیدیکھیے

چُغول

chuGol•चुग़ोल

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چُغول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوج کے چاروں حصے (میمنہ، میسرہ، قلب، ہراول) ؛ لشکر.

Urdu meaning of chuGol

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ke chaaro.n hisse (maimana, mayassraa, qalab, haravval) ; lashkar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُغول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُغول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone