تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچُول" کے متعقلہ نتائج

پَرْچُول

‌۱.دھت ، لت ، دُھن.

صُورَت کی پَرچول ہونا

خوبصورتی کا خیال یا دھیان ہونا۔

پِرَچَل

حرکت کرنے والا، کان٘پنے والا، تھرتھرانے والا

پَرْچُون

خردہ، تھوک کا برعکس

پَرْسول

گرز.

پِنْچُول

چراغ کی بتی.

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

پُر ہَول

ڈر سے بھرا ہوا، سخت خوفناک، ڈراؤنا، وحشتناک

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَرِیو

fairies/sylphs

پَرْچُون تِجارَت

خردہ فروشی.

پَرْچُون فَروش

A grocer, a meal merchant, retailor

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچُول کے معانیدیکھیے

پَرْچُول

parchol•पर्चोल

وزن : 221

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پَرْچُول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ‌۱.دھت ، لت ، دُھن.
  • جستجو ، ٹٹول ، چھان بین ، تلاش.
  • ۔ (ھ) مونث۔ (دہلی) دَھت۔ لت۔ دھن۔ چھاں بنان۔ شروع شروع میں ان دنوں اس کو نماز روزے کی بہت پرچول تھی۔ (توبۃ النصوح)

Urdu meaning of parchol

  • Roman
  • Urdu

  • ۱.dhut, lat, dhun
  • justajuu, TaTol, chhaanabiin, talaash
  • ۔ (ha) muannas। (dillii) dhut। lat। dhan। chhaa.n baNaan। shuruu shuruu me.n in dino.n us ko namaaz roze kii bahut parchol thii। (tobৃ alansoh

English meaning of parchol

Noun, Feminine

  • addiction, habit, obsession, curiosity, search

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone