تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑی" کے متعقلہ نتائج

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بیڑی پَہَننا

بیڑیاں پہنانا (رک) لازم.

بیڑی پَہْنانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

بیڑی کَٹْنا

بیڑیاں کاٹنا (رک) کا لازم.

بیڑی پَڑْنا

پاؤں میں زنجیر پہنائی جانا، قید حوالات یا پابندی ہوجانا

بیڑی ڈالْنا

پابزنجیر کرنا ، قید یا پابندی لگانا.

بیڑی کاٹْنا

پانوں میں پڑی ہوئی زنجیر کو نکالنا، قید یا پابندی اٹھانا، رکاوٹوں کو دور کرنا

بیڑی بَھرْنا

پانْو میں بیڑی (یا بیڑیاں) پہنانا، قیدی بنانا

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی گَڑْھنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی بَڑھانا

قیدی کے پانْو سے بیڑی اتارنا ، رہائی دینا

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

بیڑی روٹی

رک : برہی روٹی (عوام)

بیڑی توڑٓنا

قید یا پابندی کو اٹھا دینا ، رکاوٹ کو دور کردینا

ہَت بیڑی

رک : ہتھکڑی

ہَتھ بیڑی

لوہے کا کڑا یا زنجیر جو مجرم کے ہاتھوں میں ڈالتے ہیں، دست بند، ہتھکڑی

ڈَنْڈا بیڑی

ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے

مَنَّت کی بیڑی

وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پاوں کی بیڑی کاٹْنا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

پاوں کی بیڑی کَٹ جانا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

اَیڑی بَیڑی

ٹیڑھا میڑھا، آڑا ترچھا، بے قرینہ

پاؤں کی بیڑی

۔ ۱۔ روک۔ قید۔ پابندی۔ ممانعت۔ ۲۔ (مجازاً) جورو۔ بال بچے۔ عیال و اطفال۔ خانہ داری۔ ۳۔ (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی۔

پانو کی بیڑی

قید ، روک ، پابندی.

ٹیک کی بیڑی

دو چورس پتھروں کی ٹکر میں بنے ہوئے کھان٘چوں کو باہم اوپر تلے ملا کر ایک جان بنایا ہوا جوڑ (دو پتھروں کے سروں کی ایک قسم کی جڑائی)

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

آدھے اساڑھ بیڑی پار

نصف اساڑھ کے بعد عموماً بارش ہو جاتی ہے

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑی کے معانیدیکھیے

بیڑی

be.Diiबेड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً تعمیر فن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.
  • ہاتھی گھوڑے کتے یا اور کسی جانور کے پانْو میں ڈالنے کی زنجیر
  • پانْو میں پہننے کا ایک زیور ، پازیب
  • سونے چانْدی کے موٹے تاروں کے اچھے جو تارکشوں کے لیے کندے کش تیار کرتے ہیں ، گچھی
  • سخت کا ڈورا یا سونے چانْدی کا حلقہ جو بچوں کے پانْو میں ڈالتے ہیں (خصوصاً محروم سے اربعین تک)
  • (استعارۃً) نکاح شادی تعلقات دنیاوی زن و فرزند
  • قید ، پابندی ، روک ٹوک ، مزاحمت ، جو اپنے دائرے سے آدمی کو نکلنے نہ دے
  • اکثر ہنود کے ہاں شادی کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کو دلھن کی طرف پوشاک اور نقدی دی جاتی ہے
  • (فن تعمیر) دروازے کے کواڑوں کو اندر سے بند رکھنے کا جدید وضع کا کھٹکا جو وضع کی جوڑیوں میں لگایا جاتا ہے ، بولٹ ، چٹخنی ، کھٹکا ، ہڑکا

اسم، مؤنث

  • وہ ڈول یا ٹوکری جس کے دونوں کونوںپر رسی بانْدھ کر پانی نشیب سے بلندی پر لے جاتے ہیں (بیشتر زراعت کے لیے) ، بوکا.
  • چھوٹی کشتی

شعر

Urdu meaning of be.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Khaas vazaa kii ka.Dii ya zanjiir yuu qaidii ya mulzim ke paan॒o me.n Daalte hai.n taaki bhaag na jaaye
  • haathii gho.De kutte ya aur kisii jaanvar ke paan॒o me.n Daalne kii zanjiir
  • paan॒o me.n pahanne ka ek zevar, paazeb
  • sone chaan॒dii ke moTe taaro.n ke achchhe jo taaraksho.n ke li.e kunde kash taiyyaar karte hai.n, guchhii
  • saKht ka Dora ya sone chaan॒dii ka halqaa jo bachcho.n ke paan॒o me.n Daalte hai.n (Khusuusan mahruum se arbi.in tak
  • (ustaa ran) nikaah shaadii taalluqaat-e-duniyaavii zan-o-farzand
  • qaid, paabandii, rok Tok, muzaahamat, jo apne daayre se aadamii ko nikalne na de
  • aksar hanuud ke haa.n shaadii ke mauqaa kii ek rasm jis me.n duulhaa ko dulhan kii taraf poshaak aur naqdii dii jaatii hai
  • (fan taamiir) darvaaze ke kivaa.Do.n ko andar se band rakhne ka jadiid vazaa ka khaTka jo vazaa kii jo.Diyo.n me.n lagaayaa jaataa hai, bolT, chaTaKhnii, khaTka, ha.Dakkaa
  • vo Dol ya Tokarii jis ke dono.n kono.n par rassii baan॒dha kar paanii nasheb se bulandii par le jaate hai.n (beshatar zaraaat ke li.e), bokaa
  • chhoTii kashtii

English meaning of be.Dii

Noun, Feminine

  • fetters, shackle
  • leg iron
  • anklet
  • wedlock

Noun, Feminine

  • boat-like basket used to irrigate the fields
  • small boat

बेड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदियों के पाँव में डाली जाने वाली ज़ंजीर
  • लोहे के कड़ों की जोड़ी या जंजीर जो कैदियों या पशुओं आदि को इसलिए पहनाई जाती है जिसमें वे स्वतंत्रतापूर्वक घूम-फिर न सकें

بیڑی کے مترادفات

بیڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بیڑی پَہَننا

بیڑیاں پہنانا (رک) لازم.

بیڑی پَہْنانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

بیڑی کَٹْنا

بیڑیاں کاٹنا (رک) کا لازم.

بیڑی پَڑْنا

پاؤں میں زنجیر پہنائی جانا، قید حوالات یا پابندی ہوجانا

بیڑی ڈالْنا

پابزنجیر کرنا ، قید یا پابندی لگانا.

بیڑی کاٹْنا

پانوں میں پڑی ہوئی زنجیر کو نکالنا، قید یا پابندی اٹھانا، رکاوٹوں کو دور کرنا

بیڑی بَھرْنا

پانْو میں بیڑی (یا بیڑیاں) پہنانا، قیدی بنانا

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی گَڑْھنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

بیڑی بَڑھانا

قیدی کے پانْو سے بیڑی اتارنا ، رہائی دینا

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

بیڑی روٹی

رک : برہی روٹی (عوام)

بیڑی توڑٓنا

قید یا پابندی کو اٹھا دینا ، رکاوٹ کو دور کردینا

ہَت بیڑی

رک : ہتھکڑی

ہَتھ بیڑی

لوہے کا کڑا یا زنجیر جو مجرم کے ہاتھوں میں ڈالتے ہیں، دست بند، ہتھکڑی

ڈَنْڈا بیڑی

ایسی بیڑی جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعہ جُڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے

مَنَّت کی بیڑی

وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پاوں کی بیڑی کاٹْنا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

پاوں کی بیڑی کَٹ جانا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

اَیڑی بَیڑی

ٹیڑھا میڑھا، آڑا ترچھا، بے قرینہ

پاؤں کی بیڑی

۔ ۱۔ روک۔ قید۔ پابندی۔ ممانعت۔ ۲۔ (مجازاً) جورو۔ بال بچے۔ عیال و اطفال۔ خانہ داری۔ ۳۔ (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی۔

پانو کی بیڑی

قید ، روک ، پابندی.

ٹیک کی بیڑی

دو چورس پتھروں کی ٹکر میں بنے ہوئے کھان٘چوں کو باہم اوپر تلے ملا کر ایک جان بنایا ہوا جوڑ (دو پتھروں کے سروں کی ایک قسم کی جڑائی)

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

آدھے اساڑھ بیڑی پار

نصف اساڑھ کے بعد عموماً بارش ہو جاتی ہے

اَپنا کے بیری بِیڑی دوسرے کے کِھیر پُوڑی

اپنے گھر جو آئے اسے پان کھلا کر ٹال دے اور خود دوسروں کے گھر جا کر اچھے کھانے کھائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone