تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایڑی" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں ایڑی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ایڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
- پاؤں کا پچھلا حصہ (ہڈی) جو اوپر کی طرف پنڈلی سے اور نیچے کی طرف پاؤں کے زمین پر رکھے جانے والے حصے سے متصل ہوتا ہے
- جوتے یا کھڑاؤں وغیرہ کا وہ حصہ جس پر پنو کی ایڑی ٹکاتے ہیں
- جوتے کے پنے کا پچھلا حصہ جس میں ایڑا سیا جاتا ہے
- پاؤں سر کے مقابل (بیشتر چوٹی کے ساتھ)
شعر
زمیں پہ ایڑی رگڑ کے پانی نکالتا ہوں
میں تشنگی کے نئے معانی نکالتا ہوں
اس رستے پر پیچھے سے اتنی آوازیں آئیں جمالؔ
ایک جگہ تو گھوم کے رہ گئی ایڑی سیدھے پاؤں کی
حسنؔ جب لڑکھڑا کر اپنے ہی پاؤں پہ گرنا ہو
تو پھر ایڑی پہ اتنی دیر تک گھوما نہیں کرتے
Urdu meaning of e.Dii
- Roman
- Urdu
- paanv ke talve ka pichhlaa hissaa jis kii khaal saKht aur moTii hotii hai aur jise joy ya zamiin par Tika kar kha.De hote hai.n
- paanv ka pichhlaa hissaa (haDDii) jo u.upar kii taraf pinDlii se aur niiche kii taraf paanv ke zamiin par rakhe jaane vaale hisse se muttasil hotaa hai
- juute ya kha.Daa.uu.n vaGaira ka vo hissaa jis par puNo kii e.Dii Tikaate hai.n
- juute ke pane ka pichhlaa hissaa jis me.n u.Daa siya jaataa hai
- paanv sar ke muqaabil (beshatar choTii ke saath
English meaning of e.Dii
Noun, Feminine
- heel, the back part of the foot below the ankle
एड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैर में सबसे नीचे और पीछे वाला कुछ उभरा या फूला हुआ भाग
ایڑی کے مترادفات
ایڑی کے مرکب الفاظ
ایڑی سے متعلق محاورے
ایڑی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
ایڑی چوٹی پر صَدقے کَرْنا
کبھی غصے میں اور کبھی نفرت یا حقارت سے اپنے مقابل یا اپنے محبوب سے سامنے کچھ حیثت نہ سمجھنا ، اس قابل سمجھنا کہ اُسےقربان کردیا جائے.
اَپْنی ایڑی دیکھنا
(نظر بد کے اتارے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساخۃ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڈھی دیکھنے کے لیے کہنا.
سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا
نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .
اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا
(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ایڑی)
ایڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
