تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑی کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بیڑی کَٹْنا

بیڑیاں کاٹنا (رک) کا لازم.

بیڑی کاٹْنا

پانوں میں پڑی ہوئی زنجیر کو نکالنا، قید یا پابندی اٹھانا، رکاوٹوں کو دور کرنا

پاوں کی بیڑی کاٹْنا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

بَڑی کَرْنا

بڑائی دینا ، (کسی کو) بڑا بنانا ، عزت بخشنا ، رتبہ دینا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

بات بَڑِی کَرْنا

کسی کے کلام کی تائید کرنا، ہاں میں ہاں ملانا

بیٹی روٹی کَرْنا

گالی دینا ، برا بھلا کہنا ،

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بَڑی بَڑی باتیں کَرْنا

گفتگو میں غیر معمولی امور کا ذکر کرنا، بہت کچھ کہنا، برا بھلا کہنا وغیرہ

باڑی کرنا

باغبانی کا کام کرنا ، مالی کا پیشہ کرنا .

بِینی پاک کَرنا

ناک صاف کرنا، ناک سنکنا، ناک کی صفائی کرنا، ناک سے گندگی باہر نکالنا

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

کھیتی باڑی کَرنا

کسانی کرنا، کاشت کاری کرنا، زراعت کرنا، بونے جوتنے کا کام کرنا، بونا جوتنا

کَرْتا بیدی

(کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت، پچی کاری

لَون٘ڈی بَن کَمانا اَور بِیوی بَن کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑی کَٹْنا کے معانیدیکھیے

بیڑی کَٹْنا

be.Dii kaTnaa•बेड़ी कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بیڑی کَٹْنا کے اردو معانی

  • بیڑیاں کاٹنا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of be.Dii kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.Diyaa.n kaaTnaa (ruk) ka laazim

बेड़ी कटना के हिंदी अर्थ

  • बेड़ियां काटना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑی کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑی کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone