تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیڑی" کے متعقلہ نتائج

جیڑی

آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جَھڑی

۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.

جَڑی

وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے

جُڑی

روکھڑی، وہ دوا، جو کسی درخت کی جڑ ہو، ایک قسم کی جڑ، جو سانپ کے کاٹے پر زہر مہرہ کا کام دیتی ہے

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جیوْڑِی

اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی

جَیسی

جیسا کی تانیث

جِیتی

جیتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جی کی

دل کی آرزو ، دل کی بات.

جوڑیاں

جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا

جوڑْیا

توام، جوڑی دار، جڑواں

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑے

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جیڑی کے معانیدیکھیے

جیڑی

je.Dii•जेड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آوے میں برتنوں کو قرینے سے تلے اوپر جما کر بنائی چوٹی ، سیدھی قطار.

Urdu meaning of je.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • aave me.n bartno.n ko kariine se tule u.upar jamaa kar banaa.ii choTii, siidhii qataar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone