تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیڑی" کے متعقلہ نتائج

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گیڑی پار

رک : گیڑی معنی نمبرا ؛ لڑکوں کا ایک کھیل.

گِیڑی کھیلنا

be a child, be simple or inexperienced

گیڑیاں کھیلْنا

لکڑیوں سے کھیلنا

گیڑْیاں

رک : گیڑی جس کی یہ جمع ہے ، کھیلنے کی بہت سی لکڑیاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گیڑی کے معانیدیکھیے

گیڑی

ge.Diiगेड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

گیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)
  • ایک خاص قسم کے درخت کا لمبا اور اوسط درجے کا موٹا تنا جو چھپّر اور کھپریل چھانے کے کام آتا ہے، بلّی

English meaning of ge.Dii

Noun, Feminine

  • a boys' game played with sticks, a boy's game (knocking a stick over a line by throwing another stick at it)
  • wooden pillar

गेड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गेड़ने की क्रिया या भाव।
  • लड़कों का एक खेल जिसमें किसी मंडलाकार रेखा के बीच में लकड़ी का एक टुकड़ा रखकर और उस पर आघात करके उसे रेखा से बाहर निकालने का प्रयत्न किया जाता है।
  • गेड़ने की क्रिया या भाव
  • लड़कों का एक खेल जिसमें किसी मंडलाकार रेखा के बीच में लकड़ी का टुकड़ा रखकर उस पर चोट या आघात करके उसे रेखा से बाहर करने का प्रयास किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گیڑی پار

رک : گیڑی معنی نمبرا ؛ لڑکوں کا ایک کھیل.

گِیڑی کھیلنا

be a child, be simple or inexperienced

گیڑیاں کھیلْنا

لکڑیوں سے کھیلنا

گیڑْیاں

رک : گیڑی جس کی یہ جمع ہے ، کھیلنے کی بہت سی لکڑیاں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone